yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواجہ برادران کے بعد اب کن اہم سیاستدانوں کی شامت آنے والی ہے؟ نیب کے دفتر سے بڑا حکم جاری ہوگیا

Web Editor December 14, 2018 1 min read
Big order was issued by the NAB office
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ برادران کے بعد اب دوسرے بڑے بڑے سیاستدانوں کی بھی شامت آگئی ہے،، نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 16 انکوائریوں کی منظوری دے دی،، جس کے بعد اب بڑے بڑے نام بھی نیب کے شکنجے مین اسکتے ہیں،، تفصیلات کے مطابق نیب نے ملک کے بڑے بڑے سیاستدانوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 16 انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جمعرات کے روز چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا،،
اجلاس نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔ اس دوران نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 16 انکوائریوں کی منظوری دے دی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے بڑے بڑے سیاستدانوں کیخلاف انکوائریوں کا حکم دیا ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے جن سیاستدانوں کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ہے ان میں سابق وزیر خوراک سندھ نثار کھوڑو ، سابق ایم این اے صابر شاہ، ایم ڈی این ٹی سی سی بریگیڈیئر(ر) وقار، شرجیل میمن اور دیگر شامل ہیں۔دوسری جانب نیب نے مسلم لیگ ن کے کئی رہنماوں کے گرد بھی گھیرا مزید سے مزید تنگ کر دیا ہے۔ ایک جانب نیب نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر رکھا ہے، تو دوسری جانب نیب نے حال ہی میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو بھی گرفتار کر لیا۔ جبکہ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے علاوہ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Amir Liaqat said in such a program that Ankar Parson's sweat left,
Previous Post کیا وسیم بادامی دوسری شادی کرنے کی تیاری کر رہےہیں؟ عامر لیاقت نے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے پسینے چھوٹ گئے،
Next Post ہو سکتا ہے کہ شہبازشریف کے بعد اب خواجہ آصف کو بھی کوئی عہدہ دینا پڑ جائے ۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے نئی بحث چھیڑ دی
Zulfiqar was a new debate

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.