yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا وسیم بادامی دوسری شادی کرنے کی تیاری کر رہےہیں؟ عامر لیاقت نے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے پسینے چھوٹ گئے،

Web Editor December 14, 2018 1 min read
Amir Liaqat said in such a program that Ankar Parson's sweat left,
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اینکر پرسن عامر لیاقت کی دوسری شادی کے چرچے ابھی تک تھمنے کا نام نہیں رہے تاہم اب انہوں نے مبشر لقمان کے پروگرام میں وسیم بادامی کو چھیڑتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے ہوش اڑ گئے اور انہوں نے اپنا چہرہ نیچے کی طرف کر لیا اور سر پر ہاتھ رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی اینکر وسیم بادامی اور عامر لیاقت نے نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام ’’کھرا سچ‘‘ میں شرکت کی۔ اس دوران مبشر لقمان نے عامر لیاقت سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں دوسری شادی کر کے۔ تاہم چونکہ وسیم بادامی بھی پروگرام میں شریک تھے تو ’’تلوار‘‘ کا رخ ان کی طرف بھی ہونا تھا تاہم ’’تلوار‘‘ کچھ زیادہ ہی تیز ہو گئی اور وسیم بادامی شدید پریشان بھی ہو گئے۔مبشر لقمان نے مضحکہ خیز انداز میں سوال کیا اآپ بھی ایسا کوئی ارادہ رکھتے ہیں ؟ اس سوال پر وسیم بادامی مسکرائے اور کہنے لگے کہ جب میرا کبھی ارادہ بنا تو آپ کو ضرور بتاوں گا۔ وسیم بادامی ابھی بات جاری رکھے ہوئے تھے کہ عامر لیاقت نے اینٹری ماری اور وسیم بادامی کو چھیڑتے ہوئے کہنے لگے کہ وسیم بادامی کا پورا ارادہ ہے اور وہ اس کام کیلئے دن رات کوشاں بھی ہیں اور جلد ہی آپ کو پتا چل جائےگا۔ عامر لیاقت کی بات سن کر وسیم بدامی شدید حیران پریشان رہ گئے اور انہوں نے اپنا چہرہ نیچے کی طرف کر لیا اور سر پر ہاتھ رکھ لیا۔ وسیم بادامی یہ حالت دیکھ کر مبشر لقمان میں مزید چھیڑتے ہوئے کہا کہ آپ تو یہ بات سن کر شرمانے ہی لگ گئے ہیں تاہم اس بات پر وسیم بادامی نے جواب دیا کہ سٹوڈیو میں بہت گرمی ہو گئی ہےاور مجھے پسینے بھی آ رہے ہیں ۔تاہم مبشر لقمان نے پیچھے ہٹنے سے انکار کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر مسکراتے ہوئے عامر لیاقت سے کہا کہ اس خاتون کے بارے میں کوئی اشارہ ہی دیدیں۔عامر لیاقت نے جواب دیا کہ نہیں رہنے دیں وسیم تو رنگ ہی چھوڑ گیا ہے۔ عامر لیاقت نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آپ طوبیٰ عامر کو پہلے سے جانتے ہیں وہ بہت اچھی خاتون ہیں ۔اس پر مبشر لقمان نے کہا کہ جی جی میں طوبیٰ عامر کو پہلے سے جانتا ہوں وہ نیک خاتون ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
. The highest federal minister made the chairman of the PAC to Shahbaz Sharif
Previous Post اب ہوگا دما دم مست قلندر۔۔۔ شہبازشریف کو چیئر مین پی اے سی بنانے پراہم ترین وفاقی وزیر نے حکومت کی مخالفت کردی
Next Post خواجہ برادران کے بعد اب کن اہم سیاستدانوں کی شامت آنے والی ہے؟ نیب کے دفتر سے بڑا حکم جاری ہوگیا
Big order was issued by the NAB office

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.