yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک روانگی کی تیاریاں۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

Web Editor October 10, 2018 1 min read
Big breaking news came to news about Nawaz Sharif and Maryam Nawaz
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن سفدر سمیت تینون کے نام ای سی ایل سے خارج کیے جائین ، اس سے ایک ہفتہ پہلے بھی نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

نے اپنے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود وزارت داخلہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔تینوں نے اپنا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو پٹیشن لیٹر بھجوایا تھا۔ذرائع کے مطابق پٹیشن لیٹر میں نام ای سی ایل سے فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پٹیشن لیٹر میں ای سی ایل سے نام مٹانے کے لیے قانونی نکات کا بھی ذکر کیا گیا تھا۔پٹیشن لیٹر 4اکتوبر کو وزارت داخلہ میں جمع کروایا گیا تھا۔تاہم ابھی تک نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو وزارت داخلہ کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔خیال رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری تھا۔تفصیلی فیصلہ 41 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت نے کہا کہ درخواست ضمانت پر فیصلہ سزا کے خلاف اپیلوں کا کیس متاثر نہیں کرے گا۔ نیب نے ضمانت کی درخواستوں پر بحث کے لیے زیادہ سہارا پانامہ فیصلے کا لیا۔ فیصلے میں کہاگیا کہ بادی النظر میں ملزمان کو دی جانے والی سزائیں زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتیں۔۔عدالت نے فلیٹ کی خریداری میں مریم نواز کی نواز شریف کی معاونت کا حوالہ نہیں دیا۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نےاحتساب عدالت کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سنائی گئی سزاؤں کو معطل کر کے نواز شریف،،، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سزا معطلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا۔۔فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست دہندگان کی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک سزائیں معطل رہیں گی جبکہ سزا معطلی کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں بتائی جائیں گی۔نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر نے نواز شریف،،، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے ضمانتی مچلکے ڈپٹی رجسٹرار کے پاس جمع کروائے اور ان کی رہائی کا روبکار جاری کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This is not a Puppy's house that you ...
Previous Post یہ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ہے جو تم ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف یہ ریمارکس دیتے ہوئے ان کو کہاں اور کیوں طلب کر لیا ۔۔؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی
Next Post لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار سہی مگر وہ اکیلا کیا کرلے گا ؟؟؟ آؤ میں بتاؤں عمران خان کیا کرنے والا ہے ؟ صف اول کے پاکستانی ستارہ شناس نے پیشگوئی کر دی
Come on, tell me what Imran Khan is going to do?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.