yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
Bet will not see Khan Oct 30: Rashid
Share this:
Bet will not see Khan Oct 30: Rashid
Bet will not see Khan Oct 30: Rashid

مردان میں ن لیگ کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی موجود، پرویز رشید کا کہنا ہے نون لیگ حملوں اور یلغار کی سیاست نہیں کرتی، نواز شریف نے اپنا سکھ اور چین عوام کیلئے قربان کر دیا۔

مردان: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مردان کے جلسے کو بھی پی ٹی آئی پر بھرپور تنقید کیلئے استعمال کیا۔ مرکزی وزیر اطلاعات اور سنیٹر پرویز رشید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈنڈے اور برچھی کی نہیں پرچی کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان اسلام آباد میں نہیں ہوں گے، کہاں ہوں گے وہ بعد میں بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر چاہتے تو پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا میں حکومت نہ بنانے دیتے، آج بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہماری محتاج ہے، چاہیں تو ایک اشارے پر پی ٹی آئی کو کے پی اسمبلی سے باہر نکال دیں اور اپنی اکثریت ثابت کر دیں۔

پرویز رشید نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن نے کبھی یلغار کی سیاست نہیں کی، جلسے کو دیکھ کر میں نہیں کہہ سکتا کہ کسی کے گھر پر حملہ کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنا سکھ اور چین عوام کیلئے قربان کر دیا، ہمارا اور آپ کا دکھ سکھ کا رشتہ ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی چودھری احسن اقبال نے کہا کہ 2012ء تک پاکستان میں دہشتگردی عروج پر تھی لیکن آج ملک میں امن ہے اور دہشتگرد بھاگ رہے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک پورے ملک کا منصوبہ ہے۔ اس سے پورا ملک فائدہ اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پچھلے ایک سال میں کے پی کیلئے 100 سے زائد منصوبے بنائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے کچھ لوگ اندر سے ہی اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو عمران کان کی سیاست کی وجہ سے آئندہ انتخابات میں دو تہائی ووٹ ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران اسی طرح سڑکوں پر لیفٹ رائٹ کرتا رہے گا اور ہم پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کی وجہ سے آج پاکستان کو سرمایہ کاروں کی جنت کہا جاتا ہے۔ سی پیک سے پنجب اور سندھ کی نسبت بلوچستان اور خیبر پختونخوا زیادہ فائدہ اٹھائیں گے۔ اس موقع پر چودھری احسن اقبال نے جمشید خان کو ن لیگ میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر امیر مقام نے بھی خطاب کیا اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

جلسہ ختم ہوتے ہی متوالے کھانے پر ٹوٹ گئے۔ بریانی دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا، بس پھر کیا تھا خوراک کی بے حرمتی اور دھینگا مشتی کے سواء کچھ نہ بچا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
West Indies second innings 2 wickets for 95 runs
Previous Post ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز
Next Post اگر چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کرونگا: بلاول
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.