yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

MH Kazmi August 8, 2017August 18, 2017 1 min read
best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, now
Share this:

best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, now

ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔

2017 میں بھی بہت سے بہترین اسمارٹ فونز سامنے آئے۔

برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے رواں سال کے لیے اب تک کے بہترین اسمارٹ فونز کا انتخاب کیا ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بھی پسند آئیں۔

گوگل پکسل سیریز

best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, now5 اور 5.5 انچ کے یہ دو فونز 12 میگا پکسلز کیمرے کے ساتھ ہیں جنھیں گوگل نے اب تک کے سب سے بہترین اسمارٹ فون کیمرے قرار دیا ہے، اس کی بیٹری 26 گھنٹے کے ٹاک ٹائم کی طاقت رکھتی ہے جبکہ اس میں گوگل ڈیجیٹل اسسٹنٹ، لامحدود فوٹوز اور ویڈیوز کی اسٹوریج اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم جیسے بہترین فیچرز دستیاب ہیں۔

ہیواوے پی 10

دیکھنے میں یہ فون گزشتہ سال کے ماڈل پی نائن سے کچھ زیادہ مختلف نہیں، بس ڈیزائن میں کچھ معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ قیمت کے لحاظ سے بھی یہ سام سنگ کے best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, nowگلیکسی ایس سیریز اور آئی فون سے کافی سستا ہے، لیکن فیچرز کے لحاظ سے ان کی ٹکر کا ہے۔ آسان الفاظ میں جو لوگ آئی فون یا سام سنگ کے گلیکسی ایس 7 یا 8 کو خرید نہیں سکتے تو یہ فون اپنے فیچرز کے لحاظ سے ان سے کم نہیں جبکہ اس کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگی۔ ہیواوے پی 10 میں فل ایچ ڈی 5.2 انچ جبکہ پی ٹین پلس 5.5 انچ ٹو کے اسکرین کے ساتھ ہے جو کہ لگ بھگ قوس و قزح جتنے رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

ون پلس 5

یہ اس کمپنی کا سب سے پتلا اور بہتر ڈیزائن والا فون ہے best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, nowجس کی موٹائی محض 7.25 ملی میٹر ہے۔ فون کی تیاری کے لیے کمپنی نے المونیم باڈی کو استعمال کیا ہے جبکہ انٹینا بینڈز کو کم کرکے ڈوئل ریئر کیمرے کو فون کے کونے پر رکھا گیا ہے۔ 5.5 انچ کے اس فون میں فل ایچ ڈی ریزولوشن ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ 2.5 ڈی کورننگ گوریلا گلاس بھی فرنٹ پر موجود ہے۔ یہ فون فیچرز کے لحاظ سے سام سنگ کے گلیکسی ایس ایٹ کی ٹکر کا ہے مگر قیمت میں لگ بھگ پچاس فیصد سستا ہے۔

ایچ ٹی سی یو 11

best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, nowایچ ٹی سی یو 11 کا سب سے منفرد فیچر اسکوئز یا اپنی مٹھی کے دباﺅ سے اسے استعمال کرنا ہے۔ اس فون کے دونوں اطراف پریشر سینسیٹو سنسر موجود ہیں جو آپ کی گرفت کی مضبوطی کے مطابق وہ ایپ کھول دیں گے جو آپ پروگرام میں سیٹ کریں گے۔ آسان الفاظ میں آپ کیمرہ اوپن کرسکتے ہیں، دوبارہ دبا کر تصویر لے سکتے ہیں، کچھ دیر تک دبا کر فلیش لائٹ اوپن یا بند کرسکتے ہیں، وائی فائی کو آن کرسکتے ہیں یا وائس ریکارڈنگ۔ یہ ایسا فیچر ہے جو فی الحال ایپل، سام سنگ یا ہیواوے سمیت کسی بھی دیگر اسمارٹ فون کمپنی کی ڈیوائسز میں دستیاب نہیں اور ایچ ٹی سی نے اسے ایچ سنس کا نام دیا ہے۔

ایل جی جی سکس

best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, nowایل جی کا یہ فون اپنی طرز کا منفرد فون ہے کیونکہ اس کی 5.7 انچ کی اسکرین 5.2 باڈی میں دی گئی ہے جو دیکھنے میں متاثر کن ہے اور بڑی اسکرین والے فونز کے مقابلے میں چھوٹی لگتی ہے۔ 2880×1440 پکسل والی اسکرین گوریلا گلاس شیل کے ساتھ ہے جس میں غیر معمولی 18:9 ریشو ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ کواڈ ڈی اے سی سسٹم گزشتہ سال کے ایل جی وی 20 جیسا ہے۔ اس میں ایل جی نے 13 میگاپکسل کے ڈوئل کیمرے کو بیک پر دیا ہے، جسے جی فائیو کے مقابلے میں زیادہ پتلا بنایا گیا ہے۔

گلیکسی ایس ایٹ سیریز

best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, nowاگر یہ کہا جائے کہ یہ اس وقت دستیاب سب سے خوبصورت فون ہے تو غلط نہیں ہوگا، ایج ٹو ایج یا بیزل لیس ڈسپلے، واٹر اور ڈسٹ ریزیزٹنٹ، 64 جی بی انٹرنل اسٹوریج، فور جی بی ریم کے ساتھ یہ انتہائی تیز پرفارمنس کا حامل ہے، جس کی اسکرین کوالٹی اعلیٰ اور ڈیزائن مسحور کردینے والا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
women, came, in, court, for, self, liked, marriage, murdered, by, her, brother
Previous Post ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل
Next Post اسپیس سوٹ کے بغیر خلاء میں گھومنے کا نتیجہ جانتے ہیں؟
if, you, visit, space, without, space, suiting, result, will, be, horrible,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.