yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

Web Editor September 7, 2017 1 min read
Benazir murder: Five people migrate to an unknown place
Share this:

اسلام آباد /  راولپنڈی: وفاقی حکومت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کیے جانے والے 5 افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Benazir murder: Five people migrate to an unknown place
Benazir murder: Five people migrate to an unknown place

فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی سفارشات کی روشنی میں ان افرادکو خدشہ نقص امن کے تحت 30 روزکیلیے نظربندکردیا تھا۔ بی بی سی کے مطابق مقدمے میں رہائی پانے والے افراد کو رشتے داروں سے ملنے کی اجازت دی گئی اور نہ ہی رشتے داروں کو بتایا گیا کہ انھیں کہاں رکھا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور میں کالعدم تحریک طالبان نے مالاکنڈ ڈویژن کے کمشنرکے توسط سے حکومت کو جن300 افرادکو رہا کرنے کا کہا تھا ان میں بے نظیر بھٹوقتل کیس میں گرفتار ہونے والے رفاقت اور حسنین گل بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اس فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے کی مصدقہ نقول حاصل کرنے کیلیے متعلقہ عدالت میں درخواست دے دی ہے۔ پراسیکیوٹر چوہدری اظہر نے بتایا کہ خصوصی عدالت سے15ستمبرکو فیصلے کی مصدقہ نقل مل جائے گی۔

مقدمے میں سزا یافتہ سابق سی پی او سعود عزیز اورایس پی خرم شہزاد نے اپیلیں دائر کرنے کیلیے وکیل تبدیل کرلیے ہیں۔ لاہورکے سینئر فوجداری وکیل اعظم نذیر تارڑ نئے وکیل ہوںگے۔ ایس پی کی نمائندگی راجاغنیم عابر ایڈووکیٹ کریں گے۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے اعتزازشاہ، شیر زمان، رفاقت، رشید ترابی، حسنین کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کے لیے مجاز اتھارٹی سے تحریری اجازت مانگ لی ہے۔ بریت کے بعد نظر بندکیے جانے والے مذکورہ پانچوں ملزمان کے وکلا نے چیف سیکریٹری پنجاب کے پاس نظربندی ختم کرنے کی درخواستیں دائرکرنے کا فیصلہ کیاہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Control of ISIS on Karachi tests of banned organizations
Previous Post کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی
Next Post روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شہر شہر مظاہرے
City city demonstration against brutalism on Rohingya muslims

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.