yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

’’بینظیرکا مال ہے،بینظیر دے رہی ہےتم نہیں۔۔۔‘ ‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

MH Kazmi April 15, 2020April 15, 2020 1 min read
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) ’’بے نظیر کا مال ہے،بے نظیر دے رہی ہے‘‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں احساس پروگرام کے تحت 12000روپے لینے کیلئے آنیوالی خواتین نے وفاقی وزیر علی زیدی کو شرمند ہ کیا ہے۔ ہوں یوں کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے احساس کفالت پروگرام مکلی سینٹر کا دورہ کیا جہاں مستحق خواتین سے انہوں نے خطاب بھی کیا۔گورنر کا خواتین سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ رقم آپ کو عمران خان دے رہا ہے اور کوئی نہیں دے رہا لہٰذا آپ کی دعائیں عمران خان اور پاکستان کے لیے ہونی چاہئیں۔خطاب کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سینٹر کا معائنہ کیا تو انہیں دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ گورنر کے ساتھ دورے پر آئے وفاقی وزیرنے خاتون سے سوال کیا کہ ’آپ کو یہ رقم کون دے رہا ہے؟‘ تو مستحق خاتون نے بے ساختہ کہا کہ ’ بینظیر بھٹو‘۔وفاقی وزیر علی زیدی نے خاتون کی تصحیح کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان یہ رقم دے رہے ہیں ،ہاتھ جوڑ کر دہائی دیتے رہے لیکن خواتین نے ایک بھی نہ سنی ،آخر کر وفاقی وزیر کو شرمندہ شرمندہ جانا پڑا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم احساس کفالت پروگرام کے ذریعے کورونا وائرس کی وجہ سے مستحقین میں ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12 ہزار کی امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے پاکستان میں بھی لاک ڈائون ہے،اس لاک ڈائون کو 25 روز گزر چکے ہیں ،اب مزید 2 ہفتوں کیلئے اسے بڑھا دیا گیا ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 107ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5996 تک پہنچ گئی.
“Benazir ka Maal hai, Benazir de rahe hai, koi aur to nahi” you can not fool them by changing the name They are getting BISP payments for past 12years you simply can’t change that by overnight I am loving how these politically enlightened women schooling Insafians @BBhuttoZardari pic.twitter.com/TzSrKxVPyJ
— Mehran Khan Narejo (@mehran_narejo) April 14, 2020

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کینسر کے باعث رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس سوگ میں ڈوب گئی، مرکزی قیادت اورکارکنان کا دلی رنج وغم کا اظہار
Next Post نیا کٹا کھل گیا۔۔!! ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا احساس پروگرام کی تفصیلات دینے سے انکار۔۔۔ مگر کیوں؟ وزراء کی حیرت کی انتہا نہ رہی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.