
Benazir airport seized 2 kg of heroin from a passenger’s luggage
بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر سے 2کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ملزم علی گوہر نجی پرواز کے ذریعے دوحہ جانا چاہتا تھا، ملزم نے منشیات مٹھائی کے ڈبے میں چھپا رکھی تھی ۔اے این ایف کاؤنٹر پر تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد کی گئی، ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

