yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

MH Kazmi November 27, 2016 1 min read
Belonging to the Mexico is the fat man in the world
Share this:
Belonging to the Mexico is the fat man in the world
Belonging to the Mexico is the fat man in the world

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں چیک اپ کے لئے دوبارہ اسپتال لایا گیا اور ان کا وزن کیا گیا تو ان کا وزن ڈاکٹرز کے اندازوں کے بالکل برعکس 15 اسٹون زیادہ یعنی 590 کلو گرام نکلا۔

جان پیڈرو کی دیکھ بھال کرنے والی ڈاکٹر جوز اینٹونیو کیسٹینڈا کا کہنا ہے کہ ان کے مریض کا وزن حیران کن طور پر بہت زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود جان پیڈرو کو سرجری سے قبل 3 ماہ کے ڈائٹ پروگرام پر رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جان پیڈرو کا وزن کم کرنے کے لئے پلان تیار کر لیا ہے اور اگر ہر چیز منصوبے کے مطابق ٹھیک رہی تو اگلے ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران ان کا 12 سے 14 اسٹون یعنی 90 کلو گرام تک وزن کم ہو جائے گا، جان پیڈرو کے موٹاپے اور پھیپھٹرے کے مسئلےکے باعث ان کا فوری طور پر آپریشن نہیں کر سکتے لیکن ہم مریض کا وزن کم کرنے کے دیگر نکات پر غور کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جان پیڈرو فرانکو گزشتہ ماہ اس وقت خبروں کی زینت بنے جن ان کی وسطی میکسیکو سے اسپتال منتقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جان پیڈرو فرانکو نے رواں برس جولائی میں اپنی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا وزن 60 اسٹون (

Belonging to the Mexico is the fat man in the world
Belonging to the Mexico is the fat man in the world

380 کلو گرام) ہو چکا ہے اور گزشتہ 6 ماہ سے اپنے کمرے سے باہر نہیں نکل سکا ہوں، اگر میری مدد نہ کی گئی تو میں اس کمرے میں ہی مر جاؤں گا۔

اب تک سب سے زیادہ موٹا شخص میکسیکو سے تعلق رکھنے والے مینوئل ارائب کو تصور کیا جاتا ہے جن کا وزن 94 اسٹون یعنی 597 کلو گرام ریکارڈ کیا گیا، مینوئل ارائب اپنا وزن آدھا کر چکے تھے لیکن وہ 2014 میں انتقال کر گئے۔ میکسیکو میں دنیا کے سب سے زیادہ موٹے افراد پائے جاتے ہیں جہاں 75 فیصد نوجوان موٹاپے کا شکار ہیں جو دنیا میں سب سے زیادہ شرح ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Video of Trump at the top to work as a waiter
Previous Post ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی
Next Post خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے
solve the problem of Toilets in space and take Rs 30 lakh grant

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.