yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیجنگ :شوہر نے بال کھینچ کر بیوی کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

MH Kazmi February 9, 2017 1 min read
BEIJING husband a suicide attempt foiled of the wife pulled by the hair
Share this:

خاتون نے جھگڑے کے بعد ساتویں منزل سے چھلانگ لگائی ، شوہر نے چوٹی سے پکڑ لیا ، ریسکیو ٹیموں نے آکر جان بچائی

BEIJING husband a suicide attempt foiled of the wife pulled by the hair
BEIJING husband a suicide attempt foiled of the wife pulled by the hair

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک بیوی نے اپنے شوہر سے لڑائی کے بعد عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا دی لیکن شوہر نے ایسا کام کر دیا کہ حیران کن طور پر اس کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا کر اس کی جان بچا لی ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے شانزی کے علاقے شی کوان میں پیش آیا جہاں کانگ نامی بیوی نے اپنے شوہر لیو سے جھگڑے کے بعد عمارت کی چھت سے کودنے کی کوشش کی ۔ اس کا شوہر اسے بچانے کے لیے آگے بڑھا تو اس نے چھلانگ دی ، لیکن اتفاق سے شوہر کے تیزی سے آگے بڑھائے گئے ہاتھ میں خاتون کی چوٹی (سر کے بال) آ گئے ۔ رپورٹ کے مطابق شوہر نے بیوی کو بالوں سے پکڑ رکھا تھا اور وہ نیچے لٹک رہی تھی اور اب بھی اپنے بال چھڑوا کر نیچے گرنے کی کوشش کر رہی تھی اور چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ   مجھے چھوڑ دو، مجھے گرنے دو   ۔ یہ ماجرا دیکھ کر نیچے موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور فوری طور پر 6 اہلکار وہاں پہنچ گئے جو کانگ کو واپس چھت پر لانے میں بمشکل کامیاب ہوئے کیونکہ وہ اب تک شدید مزاحمت کر رہی تھی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہاں نیچے ایک پانی کا بڑا پائپ موجود تھا ، جس کے سہارے وہ بچ پائی۔ اگر یہ پائپ نہ ہوتا تو اس کا شوہر محض اس کے بالوں کے سہارے اتنی دیر تک اسے پکڑ کر نہیں رکھ سکتا تھا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Escape The Lizard Off his skin
Previous Post اپنی کھال اتار کر فرار ہونے والی چھپکلی
Next Post امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی
The American company offers to eat chocolate flavor to job

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.