yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شادی سے قبل پریانکا چوپڑا کے گھرپر کیا کام شروع ہو گیا اور وہ تقریبات پر کتنے کروڑ روپے خر چ کر رہی ہیں ؟ سن کر آپ بھی سکتے میں آجائیں گے

Web Editor November 28, 2018 1 min read
Before the marriage, what work was started at Parinka Chopra's house and how many millions are she spending on celebrations? By listening you can even come
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک)پریانکا چوپڑا اور نک جونز جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اس کی تقریبا ت کا آغاز 29 نومبر سے ہونے جارہاہے جبکہ اداکارہ کے گھر کو برقی قمقموں سے سجا بھی دیا گیا ہے ۔جوڑے نے اپنی شادی پر کروڑوں روپے بھی خرچ کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جونز نے شادی کیلئے جودھ پور میں واقع امید بھوان پیلس بک کروا لیا ہے جس کا پانچ دن کا خرچ مجموعی طور پر تین کروڑ روپے ہو گا جبکہ اس کے علاوہ دیگر تقاریب اور سجاوٹ کا تخمینہ ایک کروڑ روپے لگایا گیا ہے اور اس طرح پوری شادی پر چار کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کیے جانے کا امکان ہے ۔
جودھ پور پیلس میں شادی کی تقریبات دو اور تین دسمبر کو ہوں گی جبکہ مہندی کی رسم سے تقریبات کا آغاز 29 نومبر سے ہو جائے گا ۔اور محل کی بکنگ بھی 29 سے تین دسمبر تک کروائی گئ ہے ۔جس میں 64 لگژری کمرے اور سوئٹس ہیں۔ہوٹل کے ایک کمرے کی ایک رات کا کرایہ 47 ہزار روپے سے زائد اور لگژری سوئٹس کا کرایہ 65 ہزار روپے سے زائد ہے جب کہ کچھ کمروں کا ایک رات کا کرایہ لاکھوں میں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Karachi situation was once again burnt, torn, vehicles and state agencies. ..
Previous Post کراچی کے حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ ،گاڑیوں اور اسٹیٹ ایجنسی کو آگ لگادی گئی کیونکہ ۔ ۔۔
Next Post شاہ محمود قریشی تو چھپے رستم نکلے : امریکہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اب تک
Shah Mehmood Qureshi has gone to hide Rustam: far from relation with the US

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.