yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وتعزہ من تشاء ُوتذل من تشا: یوم دفاع کے موقع پر عمران خان نے ایسا منفرداعزاز اپنے نام کر لیا کہ پوری دنیا میں مثال بن گئے

Web Editor September 6, 2018 1 min read
Become an example in the whole world
Share this:

وتعزہ من تشاء ُوتذل من تشا: یوم دفاع کے موقع پر عمران خان نے ایسا منفرداعزاز اپنے نام کر لیا کہ پوری دنیا میں مثال بن گئے ۔۔۔۔اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان کو یوم دفاع

کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا اور یوں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملک کے وہ پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں یوم دفاع و شہداپاکستان کی تقریب میں افواج پاکستان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا ہے۔جی ایچ کیو میں یوم دفاع پاکستان کو ہی یوم شہدا منانے کا آغاز سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے دور میں شروع ہوا۔ جنرل راحیل شریف نے بطور سپہ سالار یوم دفاع پاکستان 6 ستمر کو یوم شہدا منانے کی تقریب کا سلسلہ جاری رکھا اور اب موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ منائے جانے کی تقریب میں ملک کے وزیراعظم عمران خان کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے پہلی مرتبہ مدعو کیا۔قبل ازیں نہ تو سابق وزیراعظم نواز شریف اور نہ ان کے پیشرو کسی وزیراعظم کو اس قومی و عسکری تقریب کا مہمان خصوصی بننے کا اعزاز حاصل ہوا، قومی و عکسری تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیے جانے کا اعزاز صرف اور صرف وزیراعظم عمران خان کو ہی دیاگیا ہے۔ خیال رہے کہ 6 ستمبر یوم دفاع و شہداپاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب آج رات 8 بجے منعقد کی جائے گی جس میں پہلے مرتبہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔یومِ دفاع کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز ((جی ایچ کیو)) راولپنڈی میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا ، وزیراعظم عمران خان نے جی ایچ کیو کے دورے کے دوران اجلاس کی صدارت کی۔جس کے بعد عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پاکستان کے واحد وزیراعظم بن گئے کیونکہ اس سے قبل ہمیشہوزیراعظم اور آرمی چیف پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ کسی بھی اجلاس کی مشترکہ صدارت کیا کرتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Keep up with the complaints of political interference and ..." Who interrupted the interrogation of the Tehreek-e-Insaf leaders and the bureaucrats who complained, and what instructions were issued? Things to reveal
Previous Post ’’سیاسی مداخلت کی شکایات سے باز رہیں اور ۔۔۔‘‘ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مداخلت اور دباؤ کی شکایات کرنے والے بیوروکریٹس کو کس نے خبردار کیا اور کیا ہدایات جاری کیں؟ تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پر
Next Post کپڑے کی دکان میں چوری کا الزام ، لاہور میں 2 خواتین پر بیہمانہ تشدد، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
The,accused,accused,of,stealing,in,the,clothes,shop,,two,women,in,the,illiterate,violence,in,Lahore,,the,Chief,took,notice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.