yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوبصورت ترین بیوی

Web Editor August 12, 2018 1 min read
Beautifulest wife
Share this:

نئی دلی: شوہر تو بیوی کی عزت کا محافظ ہوتا ہے جو وقت پڑنے پر جان تک دے سکتا ہے مگر حیرت ہے کہ بھارت میں ایک بدقماش شوہر اپنی ہی بیوی کو جسم فروشوں کے ہاتھ بیچنے کے لئے جاپہنچا۔  وہ تو قدرت کو کچھ اور منظور تھا کہ یہ شیطان صفت جسے دلال سمجھ رہا تھا وہ تھانیدار نکلا۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے صدام نے سمیرہ نامی لڑکی سے دوسری شادی کی تھی۔ سمیرہ بہت خوش شکل تھی مگر جب بھی وہ اکٹھے باہر جاتے اور صدام حسین کسی کو بیوی کی جانب متوجہ دیکھتا تو اسے ہی قصوروار قرار دینے لگتا تھا۔سمیرہ شوہر کے شکی رویے کے باعث گھر میں قید ہو کر رہ گئی تھی لیکن اس کے باوجود شوہر کا شک بڑھتا چلا گیا۔ چند دن قبل اس کا بیوی کے ساتھ پھر جھگڑا ہوا اور پہلے تو اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا لیکن پھر سوچا کہ کیوں نا اسے بیچ کر رقم حاصل کر لے۔

رپورٹ کے مطابق صدام نے دلی کے کچھ قحبہ خانوں سے رابطہ کیا اور بالآخر ایک دلال کے ساتھ سودا طے کر لیا۔ وہ ڈیڑھ لاکھ مانگ رہا تھا لیکن دلال اتنی رقم دینے پر آمادہ نہیںتھا اور بالآخر یہ سودا ایک لاکھ 20 ہزار روپے میں طے پا گیا اور وہ دھوکے سے اپنی بیوی کو لے کر دلی کے لئے روانہ ہوا۔

اس بدبخت شخص کو معلوم نہیں تھا کہ جس دلال کے ہاتھ یہ اپنی بیوی کو فروخت کرنے جا رہا تھا وہ پولیس افسر تھا جو ساتھیوں سمیت اس کے استقبال کے لئے تیار تھا۔ پولیس نے جنسی دھندے میں ملوث لوگوں کی جاسوسی کا ایک نیٹ ورک بنا رکھا تھا جس کے ایک مخبر سے ابتدائی طور پر صدام کی بات ہوئی اور اسی نے دلال کے بھیس میں چھپے ایس ایچ او سے اس کا رابطہ کروایا تھا۔

صدام جب بیوی کو لے کر نئی دلی ریلوے سٹیشن پر پہنچا تو پولیس اس کی منتظر تھی۔ وہ طے شدہ جگہ گیا اور وہاں موجود شخص سے دس ہزار ایڈوانس مانگا۔ ایڈوانس ملنے پر وہ اپنی بیوی کو لے آیا اور مزید رقم کا مطالبہ کیا جس پر سادہ لباس اہلکاروں نے اسے چاروں جانب سے گھر لیا اور موقعے پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ یہ بے حیا شخص تو اب پولیس کی حراست میں ہے لیکن اس کے بھیانک منصوبے کے متعلق جان کر اس کی بیوی گہرے صدمے کی شکار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون ایک سرکاری فلاحی مرکز میں ہے جہاں اسے نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
During the burial dead sat down by alive
Previous Post تدفین کے دوران مردہ زندہ ہو کر بیٹھ گیا
Next Post شادی کے 2 دن بعد ہی نئی دلہن کی جان لے لی
The new bride's life took after 2 days marriage

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.