yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پھلیاں اور صحت

Web Editor October 20, 2018 1 min read
Beans and health
Share this:

پھلیاں ساری دنیا میں پائی اور کھائی جاتی ہیں اور ان کی بہت سی اقسام ہیں ، مثلاََ سیم کی پھلی ، لوبیا اور ثابت ماش کی پھلیاں ۔ پھلیوں کے خاندان میں مٹر، دالوں اور مونگ پھلی کو بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔
پھلیاں غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں اور ان میں نشاستہ (کاربوہائڈریٹ ) ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان میں ریشہ ، فولاد، پوٹاشیئم ، حیاتین، ب (وٹامن بی ) اور فولیٹ شامل ہوتا ہے، جو حاملہ خواتین کے لیے مفید ہے، کیوں کہ انھیں کھانے سے خلیوں میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ پھلیاں غریبوں کے لیے گوشت کا درجہ رکھتی ہیں۔ اسے سبزی کالحمیہ (پروٹین ) کہاجاسکتا ہے ۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ جن پھلیوں میں فولاد کثرت سے پایاجاتا ہے، انھیں ہضم کرنے کے لیے ایسی غذائیں بھی کھانی چاہییں، جن میں حیاتین ج (وٹامن سی ) ہوتی ہے۔ اس حیاتین سے جسم میں ایسی خاصیت پیداہوتی ہے کہ فولاد جسم میں جذب ہوجاتا ہے۔ ایسی غذاؤں میں ہرے پتوں والی سبزیاں ، ٹماٹر اور ہری مرچ شامل ہیں ۔
جب ہم پھلیوں کی پانی میں اُبالتے ہیں تو صحت بخش غذائی اثرات پانی میں بھی آجاتے ہیں۔ ان میں فلیوونائڈز  ہوتے ہیں، لہٰذا پھلیوں کے اُبلے ہوئے پانی کو سوپ کے طور پر بھی پیا جاسکتا ہے۔ یہ مانع تکسیداجزا  کی طرح سے عمل کرتے ہیں، جو سرطان اور دل کی بیماریاں کم کرتے ہیں۔ پھلیوں کو خشک حالت میں کھا کر ہضم کرنا دشوار ہے، چنانچہ انھیں پکا لینا بہتر ہے ۔
بعض افراد کا خیال ہے کہ پھلیاں کھانے سے ریاح پیداہوجاتا ہے، لہٰذا پھلیوں کو ٹھنڈے پانی میں چار سے آٹھ گھنٹوں کے لیے بھگودیجیے ۔ پھر اس پانی کو پھینک دیجیے ، کیوں کہ اس پانی میں ریاح پیداکرنے والے خامرے  شامل ہوچکے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پھلیاں آسانی سے ہضم ہوجائیں تو ٹھنڈے سادہ پانی (غیر نمکین ) میں انھیں اُبال لیں۔ پھر انھیں دھوکر پکالیں ۔
ماہرین کہتے ہیں کہ جب آپ پھلیوں کو پکار ہے ہوں تو ہانڈی میں نمک اس وقت ڈالیے، جب وہ آدھی گل چکی ہوں ۔ پھلیوں کو ہانڈی میں ڈالتے ہی نمک ، لیموں کارس ،سرکہ یاٹماٹر نہ ڈالیے، اس لیے کہ یہ چیزیں ابتدا میں شامل کرنے سے پھلیاں سخت ہوجاتی ہیں اور ان کا ہضم کرنا دشوار ہوتا ہے ۔
یہ یادرکھیے کہ بازاروں میں دستیاب ڈبابند پھلیوں کو کھانے سے پیشتر ٹھنڈے پانی سے دھونا بہت ضروری ہے، اس لیے کہ انھیں محفوظ کرنے کے لیے بڑی مقدار میں نمک (سوڈیئم ) ڈال دیاجاتا ہے، جس کے بہت سے نقصانات ہیں۔ ڈبا بند پھلیوں کو ٹھنڈے پانی سے خوب دھونے سے ان میں شامل نمک خارج ہوجاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not drink water after fasting
Previous Post تیز مرچیں کھانے کے بعد پانی مت پیئیں
Next Post اونٹ کا گوشت غذائیت سے پھرپور
Camel nutritious

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.