yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

MH Kazmi June 30, 2017 1 min read
Be treated well with my children, Shahrukh warn to media
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔

Be treated well with my children, Shahrukh warn to media
Be treated well with my children, Shahrukh warn to media

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہتے ہیں بہترین اداکار ہونے کے ساتھ شاہ رخ محبت کرنے والے باپ بھی ہیں جو اپنے بچوں کو بے انتہا چاہتے ہیں اور ہر وقت ان کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں  اور انہیں کسی مشکل یا پریشانی میں دیکھ کر تڑپ اٹھتے ہیں، حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے میڈیا سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے اور ان کی زیادہ تصاویر نہ لی جائیں کیونکہ میڈیا کے اس عمل سے وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔  واضح رہے کہ بالی ووڈ کا کنگ ہونے کی وجہ سے شاہ رخ کے بچوں کو بھی کسی اسٹار کی طرح ہی ٹریٹ کیا جاتا ہے، عوامی مقامات پر میڈیا نمائندے ان سے بالکل ویسا ہی رویہ اختیارکرتے ہیں جیسا کسی سپر اسٹار کے ساتھ کیا جاتا ہے اور بنا اجازت ان کی تصاویر لینا شروع کردیتے ہیں۔

حال ہی میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ایک ویڈیو منظرعام پرآتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ لفٹ کا انتظار کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ میڈیا نمائندے مسلسل ان کی تصاویر کھینچے جارہے ہیں صحافیوں کے اس عمل سے سہانا پریشان ہوکر ادھرادھر گھومنا شروع کردیتی ہیں، لہٰذا شاہ رخ خان نے میڈیا سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بچوں کی تصاویر کھینچ کر انہیں عوامی مقامات پرعجیب صورتحال سے دوچار نہ کریں۔ خیال رہے کہ شاہ رخ خان ان دنوں امتیاز علی کی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ انوشکا شرما مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Important meeting presiding under Prime Minister in Foreign Office
Previous Post وزیراعظم کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس
Next Post گوگل کا صادقین کو زبردست خراج تحسین
Google great tribute to Sadequain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.