yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

MH Kazmi February 4, 2017 1 min read
Be declared as the violator to Musharraf and PML-Q by Assad Ullah Ghalib on today
Share this:

سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔
سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے جمہوریت کا نام و نشان مٹ جاتا ہے ا ور ملک آمریت کے اندھیروں کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے۔
یہ خیال میرے دماغ میں کوڑے برسا رہا ہے، چند روز قبل میں نے چودھری پرویز الہی کے کارنامے گنوائے تو قارئین کی بڑی تعداد نے مجھے شب وستم کا نشانہ بنایا۔ اکثر کا کہنا تھا کہ انگریز نے بھی یہاں بہت سے کارنامے انجام دیئے، یو نیورسٹیاں بنائیں، سڑکوں کاجال بچھایا ، دنیا کا بہترین نہری نظام تشکیل دیا، ہسپتال قائم کئے ، بڑے بوڑھے آج بھی کہتے ہیں کہ وہ دور اچھا تھا مگر قائد اعظم اور ان کے ساتھیوںنے کہا کہ یہ بد ترین، غلامی کا نظام ہے، مسلمانان ہند اسے قبول نہیں کر سکتے اور یوں ہم نے انگریز سے آزادی حاصل کر کے دم لیا۔یہ آزادی دراصل ایسٹ انڈیا کمپنی کے جبڑے توڑ کر حاصل کی گئی تھی،ا سکے لئے حسرت موہانی،محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی اور ہزاروں دیگر مسلم رہنمائوں نے برسوں کی قیدو بند کاٹی، کئی لوگوں کو حبس عبور دریائے شور کی سزا ئیں سنائی گئیں اور وہ جلاوطن کر دیئے گئے۔ قارئین نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ انگریز آقائوںکے کارنامے گنوا نے پر فخر محسوس کریں گے، یقین مانئے اس دلیل کے سامنے میرا سر ندامت سے جھک گیا کیونکہ پرویز الہی نے جو بھی تیر مارے، ضرور مارے مگر وہ ایک غاصب کا ساتھی تھا، اس کی پارٹی ق لیگ بھی جمہوریت کو غصب کر کے اقتدار میں آئی تھی۔ظفراللہ جمالی ہوں، چودھری شجاعت ہوں یا شوکت عزیز سبھی ایک آمرا ور غاصب کے ساتھی تھے۔مشرف کسی لحاظ سے جمہوری ا ور سیاسی حکمران نہیں تھا، وہ وردی کو اپنی کھال قرار دیتا تھا ، چودھری برادران اسے وردی میں دس مرتبہ منتخب کرنے کی ڈینگ مار رہے تھے۔ مشرف نے ایک جمہوری ، منتخب اور دو تہائی سے زیادہ اکثریت رکھنے والی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔ یہ آئین پاکستان کے تحت صریح غداری کا کیس تھا، اس نکتے پر کوئی بحث ہو ہی نہیں سکتی کہ ہماری عدلیہ نے کوئی نظریہ ضرورت ایجاد کر کے ان غاصب حکومتوں کو سند جواز عطا کر دی تھی، عدلیہ کے یہ فیصلے آئین کی کھلی خلاف ورزی تھے،ا سلئے جو غاصب ہے، اسے غاصب ہی سمجھنا چاہئے اور غاصب کے چیلے چانٹوں کو بھی غاصب ہی قراردینا چاہئے۔
چیف جسٹس افتخار چودھری نے این آ ٓر او کو وائڈ ایب نشو قرار دیا تھا۔ اس سے ملتا جلتا فیصلہ انہوںنے جسٹس ڈوگر کے بارے میں دیا تھا، اسی اصول پر مشرف ا ور اس کے دور کو وائڈ ایب نشو ہی کہنا چاہئے اور اس سارے دور کے اقدامات کو کوڑے کے ڈھیر کی نذر کر دینا چاہئے، ہم ایسا نہیں کریں گے تو تاریخ لا محالہ انہیں کوڑے دان میں ہی پھینکے گی۔
آئین پاکستان میں غاصب کی سزا موت ہے اور ہمیں اپنے غاصبوںکے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہئے، کیا ترکی میں ایسا نہیں کیا جا رہا، وہاں ترک صدر اردوان نے ناکام بغاوت کے مجرموں اور ان کے ساتھیوں کو چن چن کر سزائیں سنائی ہیں۔ اور یہ لوگ سینکڑوں یا ہزاروں میں نہیں، لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔ ترک صدر اردوان نے ایسی عبرت ناک مثال قائم کی ہے کہ ا ٓئندہ کسی کو آئین توڑنے، منتخب حکومت کا دھڑن تختہ کرنے اور اقتدار غصب کرنے کی جرات نہیں ہو سکے گی۔
غاصب کا ساتھ دینے پرماضی قریب میں بھی کڑی سزائوں کی مثالیںموجود ہیں۔فرانس میں ہٹلر کا ساتھ دینے پر جنرل ڈیگال نے مارشل پیتان پر غداری کا مقدمہ چلایا، یہ مقدمہ کھلی عدالت میں چلا، ہر چند مارشل پیتان اورا سکے وکیلوںنے یہ دلیل دی کہ ڈیگال تو ملک سے فرار ہو گیا تھا جبکہ مارشل پیتان نے ملک میںموجودرہنے کو ترجیح دی ا ور فرانسیسی جھنڈا بہر حال ہٹلر کے جھنڈے کے ساتھ ساتھ لہراتا رہا مگر فرانس کی عدالت نے مارشل پیتان کو غداری کا مجرم قرار دیا، ا سے پھانسی کی سزا سنائی ، مگر عمر رسیدہ ہونے کے باعث اس سزا پر عمل نہ ہوااور مارشل پیتان عمر قید کاٹتے ہوئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مر گیا، اس کی قبر بھی جیل کے اندر بنائی گئی ۔یوں مرنے کے بعد بھی اس کے جسد خاکی کو مردہ حالت میں بھی قید کی سزا بھگتنا پڑی۔
مشرف تو بہر حال غداری کا مرتکب ہوا ہی تھا، اس کا ساتھ دینے میں ق لیگ بھی اسی جرم میں شریک ہو گئی اور پھر برسوں تک اس ملک میں جمہوریت کا گلا گھونٹنے میں چودھری برادران بھی مشرف کے ساتھ شریک جرم ہی تصور کئے جائیں گے۔ویسے ان کے بزرگ چودھری ظہور الہی نے بھی ایک ا ور غاصب جنرل ضیا الحق کا ساتھ دیا تھا، اور جب ایک منتخب وزیر اعظم بھٹو کو پھانسی کی سزا پر جنرل ضیا نے دستخط کئے تو چودھری ظہور الہی نے وہ قلم تحفے میں مانگ لیا تھا، اس واقعے کے بعد المرتضی نے انہیں ٹارگٹ کر لیا۔اور اپنا بدلہ اتار لیا۔جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی ایک کوشش چودھری پرویز الہی نے میاں نواز شریف کے پہلے دور اقتدار میںکی جبکہ وہ پنجاب کے وزیر اعلی تھے۔اس کوشش میں وہ منہ کے بل گر گئے اور میاں صاحب کو وہ عروج نصیب ہوا کہ آج وہ ملک کے تیسری مرتبہ وزیراعظم ہیں۔اس دوران میں جنرل ڈیگال کی طرح نواز شریف نے طویل جلاوطنی کا دور کاٹا مگر چودھری بردران نے ق لیگ کھڑی کر کے اپنے قائد سے بے وفائی کا ارتکاب کیا۔اقتدار کی خاطر چودھری پرویز الہی زرداری کے ڈپٹی وزیر اعظم بھی بن بیٹھے۔ ہم لوگ نواز شریف کو الزام دیتے ہیں کہ بھارت کے لئے ان کے دل میںنرم گوشہ ہے مگر جب تین ماہ کے لئے چودھری شجاعت نے وزارت عظمی کا حلالہ کیا تو وہ بھارت کے متعصب ہندو لیڈر ایڈوانی کو کٹاس مندر لے کر گئے۔ق لیگ کا مطلب تو قائداعظم لیگ لیا جاتا تھا مگر کٹاس مندر پر ایڈوانی کی آئو بھگت پر قائد اعظم کی روح بھی تڑپ اٹھی ہو گی۔ کیا کسی پاکستانی حکمران کو بابری مسجد کے کھنڈرات پر بھارتی حکومت خوش آمدید کہہ سکتی ہے۔
چودھری برادران کو ذرا بھر جمہوریت عزیز ہے تو انہیں اپنے سیاسی گناہوں کی قوم سے معافی مانگنی چاہئے ورنہ ہماری عدلیہ کرپشن پر تو اپنا فیصلہ سنائے گی ہی، اس کے ساتھ قوم کے اندر یہ سوچ ضرور پیدا ہو گی کہ سیاسی اور جمہوری کرپشن کرنے والوں کا کیا حشر کیا جانا چاہئے۔
میں اپنے قارئین سے معذرت چاہتا ہوں کہ پرویز الہی کے ظاہری کارناموں پر ان کا قصیدہ لکھ مارا۔میری یہ حرکت دانشورانہ کرپشن شمار کی جا سکتی ہے جس پر میں کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Doughter S.a of Hazrat Ali A.s, Peace be upon you!" by Assar Chouhan on today
Previous Post علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“
Next Post ٹرمپ کی عرب شیوخ پر مہربانی
Trump favor of Arab sheikhs by Tayyaba Zia Cheema on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.