yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خبر دار ہوشیار ! یہا ں مرنا منع ہے ۔۔۔۔ دنیا کا وہ ملک جہاں آپ مر جائیں تو اس کا بھی آپ کوجرمانہ بھرنا پڑتا ہے

MH Kazmi October 16, 2019 1 min read
Be aware, you, dont, have to, died, here, the, place, where, you, have to, pay, if, died
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)ناروے کے سرد ترین پہاڑی قصبے لونگ ائیر بائن کی انتظامیہ نے قصبے کی حدود میں لوگوں کے مرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے. قریب المرگ اور بیماری افراد اور ان کے لواحقین کو مطلع کر دیا گہا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے مرنے کیلئے کسی اور علاقےمیں چلے جائیں.اگر وہ اس قصبے میں وارننگ کے باوجود مر گئے تو حکومت مرنے والوں کے لواحقین پرجرمانہ عائد کر دے گی.جبکہ قصبے کی حدود میں تدفین پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے. مقامی حکام کا کہنا ہے کہ لونگ ائیر بائن میں چونکہ اوسطاَ درجہ حرارت منفی 18سے 20ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے اس لئے مدفون لاشیں سو سال تک بھی گل کر خاک نہیں ہوتیں. یہی وجہ ہے کہ سال ہا سال پرانی ’’تازہ لاشیں‘‘کھانے کیلئے جنگلی جانور اکثر مقامی قبرستان پر مقامی قبرستان پر یلغار کر دیتے ہیں. ان کی ’’ضیافت‘‘سے بچ جانے والی لاشیں نہ صرف وبائی امراض پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں بلکہ دیکھنے والوں پر قصبے کا اچھا تاثر بھی نہیں چھوڑتیں. برطانوی جریدے ڈیلی میل آن لائن نے ایک دلچسپ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسکینڈے نیو بن ملک ناروے کا پہاڑی قصبہ لوگ ائیر بائن انتہائی خوبصورت اور دلکش نظارے لئے ہوئے ہے. یہاں ملکی و غیر ملکی سیاح جوق در جوق آتے ہیں. تاہم اب قصبے کی انتظامیہ نے مقامی افراد اور سیاحوں کو متنبہ کر دیا ہے کہ یہاں مرنا منع ہے.اس حسین جگہ پر مرنے والے کے لواحقین کو نہ صرف بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا بلکہ میت کو دفن کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی. نارویجن قصبے میں مرنے پر پابندی کا پس منظر بیان کرتے ہوئے مقامی میڈیا نےبتایا ہے کہ شدید سردی کے سبب قصبے میں دفنائی جانے والی لاشیں کئی دہائیوں تک ’’ڈی کمپوز‘‘رہتی ہیں.

یعنی یہ گلکر خاک میں مل کر خاک نہیں ہوتیں.گزشتہ 78سال کا ریکارڈ بتاتا ہےکہ یہاں دفنائی جانے والی لاشیں اب تک سلامت ہیں. اس وجہ سے انہیں کھانے کیلئے جنگلی جانور اکثر قبرستان پر یلغار کرتے رہے ہیں. کچھ عرصہ قبل جنگی جانوروں کے ایسے ہی حملے کے بعد درجنوں ادھ کھائی لاشیں قبروں کے باہر پائی گئی تھیں. یہ منظر دیکھنے والے افراد نے سرکاری حکام اور پولیس سے رابطہ کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا. حکومتی اداروں نے صورتحال کی سائنسی توجیہہ کیلئےماہرین کا پینل ترتیب دیا اور سفارشات مانگیں تو ان کو کہا گیا کہ چونکہ شدید سردی کے سبب یہاں دفنائی جانے والی لاشیں گلتی سڑتی نہیں اس لئے جانوروں نے دھاوا بول کر لاشیں کھال لیں.مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ پچھلے کئی ادوار میں بھی جنگلی جانوروں نے مدفون لاشون کا یہی حشر کیا تھا. چنانچہ مقامی حکام نے ابتدائی مرحلے میں یہاں لاشیں دفنانے پر پابندی عائد کی اور اب مرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے.مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اگر وہ مرنے اور تدفین پر پابندی عائد نہ کریں تو لاشوں سے نکلنے والے نامیاتی اجاز سے قصبے میں مہلک وائرس اور جراثیموں کی بھرمار ہو جائے گی کیونکہ ماہرین کے تجزئیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک صدی پرانی لاشوں سے اسپیشن وائرس یا اسپیشنش فلو کے اثرات، بخارات کی شکل میں قصبے میں پھیلنے کا خطرہ ہے. مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سےقصبے کی ڈھائی ہزار کی آبادی کا سروے مسلسل کیا جاتا ہے اور بیمار و قریب المرگ افراد کوقصبے میں رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. جو بیماری لوگ اصرار کر کے یہاں رہائش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کو ایک حلف نامہ بھرنا پڑتا ہے کہ موت کی صورت میں ان کے لواحقین میت کو کسی اور شہر میں دفنائیں گے.

Be aware, you, dont, have to, died, here, the, place, where, you, have to, pay, if, died

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sultan, Salah ud Din ayubi, where, burried, and, what, will, happen, to, him, before, end, of, the, world
Previous Post فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کہاں دفن ہیں اور قیامت کے قریب اس مقام کیساتھ کیا واقعہ رونما ہوگا ؟
Next Post لال بیگ کا دودھ بھینس سے بھی زیادہ طاقتور۔۔۔ یہ دودھ کس کام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟ پاکستانی جان کر چونک اٹھیں گے
Cockroach, produce, very, powerful, milk, than, bufallow, or, anyother, else

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.