yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

بارسلونا نے 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی

Yes 1 Webmaster May 20, 2015May 20, 2015 1 min read
Spanish League
Share this:
Spanish League
Spanish League

بارسلونا : مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا نے دفاعی چیمپیئن اٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دے کر 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ٹھیک ایک سال قبل بارسا کے کیمپ نو میں اٹلیٹکو نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بارسلونا کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

میچ شروع ہوا تو بارسلونا نے شروع سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے اٹلیٹکو پر واضح کر دیا کہ وہ اس بار ٹائٹل کو آسانی سے نہیں دیں گے۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ہی ٹیموں نے ایک دوسرے کے ہاف پر حملے کئے لیکن کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

دوسرے ہاف میں بارسلونا کی جارحیت میں اضافہ ہوا اور اس نے حریف کے گول پر لگاتار حملے کئے جس کا صلہ انہیں 65ویں منٹ میں اس وقت ملا جب لیونل میسی نے پیڈرو روڈری گوئز کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت موو بنائی اور گیند کو جال کی راہ دکھا دی۔

یہ میسی کا اس سیزن میں 41واں گول تھا اور یہی گول میچ میں فیصلہ کن ثابت ہوا۔اٹلیٹکو کی ٹیم کو میچ برابر کرنے کے چند مواقع میسر آئے لیکن وہ اس سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Haji Javeed Azemi
Previous Post آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے انتظامی امور کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے اجلاس منعقد
Next Post زمبابوئے کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے، ندیم خان
Cricket Club Austria

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.