yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

MH Kazmi December 12, 2016 1 min read
Barcelona: A Pakistani Frod person robbed men in new style ​​find several robbed
Share this:
Barcelona: A Pakistani Frod person robbed men in new style find several robbed
Barcelona: A Pakistani Frod person robbed men in new style find several robbed

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا میں مقیم افراد فراڈ کے ایک نئے طریقے سے لٹنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں مقیم مالک مکان اور اس مکان میں مقیم افراد فراڈ کےایک نئے طریقے سے لٹنے لگے،اس طریقہ واردات سے اب تک کئی پاکستان لٹ چکے ہیں۔نئے طریقہ واردات میں ایک پاکستانی نوجوان اپنا نام کہیں خرم ،کہیں خرم احمد اور کہیں خرم عامر بتاتا ہے اور اپنا تعلق لالہ موسیٰ کے گاؤں گل یا گلاں سے بتاتا ہے اور کرایہ دار کے روپ میں آتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ جہاں پہلے مقیم تھاوہاں پر فیملی آگئی ہے لہذا اب اسے رہائش کی ضرورت ہے اور کہتا ہے کہ وہ ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے۔پاکستانی اعتماد کرکے اسے گھر میں رکھ لیتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ وہ سامان کل لیکر آئیگا اور گھر میں بے تکلفانہ ماحول میں لوگوں سے ملتا جلتا اور گپ شپ لگاتا ہے اور اسی دوران موقع پاکر گھر میں لٹکے کپڑوں کی تلاشی کے بعد رقم اور موبائلز،لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی اشیاء اٹھا کر رفو چکر ہوجاتا ہے۔خرم نامی فراڈیااب تک کئی پاکستانیوں کو اپنی واردات کا نشانہ بنا چکا ہے اور ایک گھر میں اس نے الماری توڑ کر ایک ایسے پاکستانی کو قیمتی سامان سے محروم کردیا جو ایک دوروز میں پاکستان اپنی فیملی سے ملنے کیلئے روانہ ہونا چاہتا تھا۔اس گھر سے یہ شخص فون ،لیپ ٹاپ ،پندرہ سو یوروزلیکر رفو چکر ہوا ہے۔اب تک یہ شخص بادالونا،بسوس اور ہسپتیالیت میں اپنی وارداتیں کرچکا ہے۔متاثرین نے اس فرد کے طریق واردات سے بچنے اور اس کی اطلاع کی اپیل کی ہے۔اگر کسی شخص کے بارے میں کسی کو علم ہوتو وہ ان فون نمبرز پرمتعلقہ افراد کو اطلاع کرے،حافظ احمد خان ہسپتالیت640500925 اورمحمد آصف 640500925۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
German: Attack on Mosque in Dresden city , a man arrested
Previous Post جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار
Next Post کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا
Cristiano Ronaldo wins the best footballer award for the fourth time

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.