yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں بینک کی غلطی سے خاتون کے اکاؤنٹ میں ایک ارب منتقل

MH Kazmi December 28, 2016 1 min read
Bank mistakenly transferred One billion to Women account in India
Share this:

نئی دہلی: میرٹھ کے  رہائشی سنگھ یادو کی بیوی شیتل کے اکاؤنٹ میں چند روز پہلے بینک کی غلطی سے ایک ارب روپے منتقل ہوگئے جس کا پتا چلتے ہی انہوں نے فوری طور پر بینک کو خبر کردی۔

Bank mistakenly transferred One billion to Women account in India
Bank mistakenly transferred One billion to Women account in India

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت بھارت میں یہ افواہیں گشت کررہی ہیں کہ نریندر مودی کی حکومت نے ایک خصوصی اسکیم کے تحت ’’جن دھن اکاؤنٹ‘‘ کھولنے والے ہر شہری کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے جمع کروادیئے ہیں۔ شیتل یادو نے بھی ایک نجی بینک میں جن دھن اکاؤنٹ کھولا ہوا ہے۔اگرچہ شیتل اور سنگھ کو اس افواہ پر یقین نہیں تھا لیکن پھر بھی گزشتہ ہفتے انہوں نے مقامی اے ٹی ایم پہنچ کر اکاؤنٹ میں موجود رقم معلوم کی تو پتا چلا کہ شیتل کے جن دھن اکاؤنٹ میں 99,99,99,339 روپے ہیں جس پر دونوں میاں بیوی حیران رہ گئے کیونکہ ان کے حساب سے اس اکاؤنٹ میں صرف 611 روپے ہونے چاہئے تھے۔ پہلے وہ اسے غلطی سمجھے لیکن بار بار اکاؤنٹ میں رقم معلوم کرنے پر یہی ہندسہ ان کے سامنے آرہا تھا۔یہ دیکھ کر انہوں نے بینک کی متعلقہ برانچ کو اکاؤنٹ بیلنس درست کرنے کی فوری درخواست دے دی لیکن بینک حکام نے نہ تو وہ درخواست قبول کی اور نہ ہی اپنی غلطی تسلیم کی، اس کے بجائے شیتل کا اکاؤنٹ معطل (ہولڈ) کردیا گیا۔ بینک کے اس رویّے پر سنگھ اور شیتل یادو نے میڈیا نمائندوں سے رابطہ کیا اور انہیں اس سارے واقعے کے بارے میں بتایا۔شیتل یادو کا کہنا ہے کہ انہیں بینک کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس کے مندرجات وہ پوری طرح سمجھ نہیں پارہی ہیں۔ انہوں نے بینک کی کارکردگی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پریشانی اور شور شرابے کے باوجود انہیں اس ایمانداری کا کوئی انعام نہیں ملا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Costa Rica: The annual festival of racing ahead of the bulls
Previous Post کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز
Next Post ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں
The modern restaurant where there is not a man for the service

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.