yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے حریف کواسپن جال میں پھنسا لیا

MH Kazmi November 11, 2016 1 min read
Bangladesh League, Afridi caught in the net spin rival
Share this:
Bangladesh League, Afridi caught in the net spin rival
Bangladesh League, Afridi caught in the net spin rival

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے کھلنا ٹائٹینز کو اسپن بولنگ کے جال میں پھنسا لیا، ان کی تباہ کن بولنگ نے یکطرفہ مقابلے میں رنگپور رائیڈرز کو 9 وکٹ سے فتح دلادی، ٹائٹینز کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں ایونٹ کے کمترین اسکور 44پر ڈھیر ہوئی، ڈبل فیگر میں پہنچنے والے واحد بیٹسمین شواگتا ہوم نے 12 رنز بنائے، آفریدی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عرفات سنی نے 3 وکٹیں لیں۔ رائیڈرز نے ایک وکٹ گنوا کر 8 اوورز میں آسان ہدف حاصل کرلیا، واحد وکٹ جنید خان کے نام رہی۔

تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں میچ میں کھلنا ٹائٹینزکی آدھی ٹیم 15 رنز تک پویلین واپس لوٹ چکی تھی، شواگتا ہوم نے 12 رنز بناکر کچھ ہمت دکھائی، ان کے بعد نورالعالم نے سب سے زیادہ 8 رنز بنائے، پوری ٹیم 64 بالز پر 44 رنز پر آؤٹ ہوئی، یہ بی پی ایل کا کمترین مجموعہ ہے، اس سے قبل بریسال بلز 58 رنزپر آؤٹ ہوئی تھی۔

ایک مکمل اننگز میں سب سے کم گیندوں کا سامنا کرنے کے معاملے میں ٹائٹینز دنیا کی پانچویں ٹیم بن گئی، اس حوالے سے بنگلہ دیش کی ہی ایک مقامی ٹیم محمڈن 52 بالز پر آؤٹ ہوئی تھی۔ ایسیکس اور نیدرلینڈز 63، 63 گیندوں پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔ یہ ٹوئنٹی کرکٹ میں چھٹا کم ترین ٹوٹل ہے، سب سے کم 30 رنز پر بھارتی ڈومیسٹک ٹیم تریپورہ آؤٹ ہوئی تھی، نیدرلینڈز سری لنکا کے خلاف 39 رنز پر آؤٹ ہوچکا۔

ٹائٹینزکے خلاف شاہد آفریدی نے تین اوورز میں 12 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں جبکہ ایکشن تبدیل کرنے کے بعد کھیل میںلوٹنے والے عرفات سنی نے 2.4 اوورز میں ایک بھی رن دیے بغیر تین کھلاڑیوں کوچلتا کیا۔ جواب میں رنگپور رائیڈرز نے8 اوورز میں ایک وکٹ گنواکر ہدف حاصل کرلیا، واحد وکٹ جنید خان نے محمد شہزاد کا ریٹرن کیچ تھام کر حاصل کی۔پانچویںمرتبہ ایک اننگزمیں چار وکٹیںلینے والے شاہد آفریدی کومین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Target is low, seniors have to show the game, Mohammad Yousuf
Previous Post 1 سالہ ’’قومی خدمت‘‘، یوسف کو 25 لاکھ روپے ملیں گے
Next Post پاک بھارت کرکٹ سیریز، آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز
Pak cricket series, ICC proposes knocking on the door

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.