yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

MH Kazmi October 26, 2016 1 min read
Ballot in several states put is normal, Trump
Share this:
Ballot in several states put is normal, Trump
Ballot in several states put is normal, Trump

اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر باربار تنقید کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےان پر ایک اور الزام عائد کردیا، کہا ڈیموکریٹس انتخابات میں دھاندلی کرانا چاہتے ہیں اورکئی شہرایسے ہیں جہاں دھاندلی بالکل عام بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ میں دھاندلی کرنا چاہتے ہیں، یقین کریں، انتخابات میں بہت دھاندلی ہوتی ہے، کبھی آپ نے ان لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ دھاندلی نہیں ہوتی۔

ٹرمپ نے کہا کہ10 سال قبل مرنے والے بھی ان انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہوتے ہیں، غیر قانونی تارکین وطن بھی ووٹ ڈال رہے ہوتے ہیں، کئی شہر کرپٹ ہیں، جہاں ووٹر فراڈ بہت عام ہے۔

ادھرامریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھارتی رنگ چھانے لگا ہے،صدر اوباما نے ایک ٹی وی شو میں اپنے مخصوص اندازمیں ٹرمپ کا خوب مذاق اُڑایا ۔

صدر اوباما نے ٹرمپ پر طنزکا تیر چلایا تو لوگ ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو گئے۔

ٹرمپ نے کہا تھاکہ اوباما امریکی تاریخ کے برے ترین صدرسمجھے جائیں گے،اس پر اوباما بولےکہ صدر تو سمجھا جاؤں گا ناں،۔

میزبان نے امریکی صدر سے پوچھا،کیا آپ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر سن کر ہنستے ہیں ؟ وہ بولے’کئی بار‘

براک اوباما نے مذاق میں یہ بھی کہا کہ اگر وہ تیسری بار انتخاب لڑتے تو مشیل انہیں طلاق دے دیتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Srinagar despite the curfew announced Friday mosque prayers
Previous Post سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان
Next Post غیرقانونی شناختی کارڈ معاملہ ، شربت گلہ گرفتار
Illegal card issue, syrup arrested flock

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.