yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

Web Editor December 8, 2017 1 min read
Bald nurse became model in Sweden
Share this:

مالمو: سویڈن میں برسوں تک اپنا گنج پن چھپانے والی نرس نے وگ اتار کر گنجے سر کے ساتھ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرائیں تو اس اقدام نے انہیں ماڈل بنادیا۔

Bald nurse became model in Swedenڈیلی مرر کے مطابق سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ’ایلوپیشیا ایریٹا‘ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہوگئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد وہ بتدریج گنج پن کی جانب مائل ہوگئی۔ بال گرنے کے دوران لڑکی نے ہر ممکن کوشش کی کہ کسی طرح یہ بیماری ختم ہوجائے تاہم یہ ممکن نہ ہوا اور اسے یہ حقیقت تسلیم کرنا پڑی کہ وہ جلد ہی گنجی ہوجائے گی جب کہ اس بیماری کا سب سے پہلے اس کے گھر والوں کو علم ہوا تاہم لڑکی نے اپنے قریبی دوست کو بھی اس سے آگاہ کیا۔

تھریس ہینسن کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے گنج پن کو راز رکھا اور باقدعدگی کے ساتھ اپنے بال چھپانے کے لیے برسوں تک مصنوعی بالوں کی وگ پہننی کیوں کہ کوئی میرے گرتے ہوئے اور کم ہوتے ہوئے بالوں کے بارے میں کچھ کہتا تھا تو میں بہت سنجیدہ ہوجاتی تھی لہذا اپنے اس مصنوعی بالوں والے اقدام کو کئی برس تک خفیہ رکھ کر بدستور نرس بن کر کام کرتی رہی۔

بالآخر اپنی سہیلی کی معاونت اور مشورے کے بعد تھریس نے اپنے گنج پن کو قبول کرتے ہوئے سر پر بلیڈ پھروایا جس کے بعد وہ چمکتے سر کے ساتھ سڑکوں پر گھومنے لگی جہاں لوگ اسے حیرت اور عجیب سے نگاہوں سے دیکھتے رہے۔

سویڈش ماڈل نے بتایا کہ میرا اس طرح پہلی بار سڑک پر نکلنا لوگوں کے لیے بہت حیران کن تھا لیکن میں نے منفی سوچ کی بجائے اسے فخریہ انداز سے اپنایا کیوں کہ اس وقت میں اکیلی نہیں تھی بلکہ میرے ساتھ ایک اور لڑکی بھی موجود تھی جو خود بھی اسی بیماری کا شکار تھی اور وہ بھی میری طرح گنجی تھی۔

تھریس نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اس کا گج پن یک دم نہ صرف اس کی آمدنی میں بے انتہا اضافہ کردے گا بلکہ اسے مشہور بھی کردے گا جب کہ انسٹاگرام پر شیئر تصاویر کے بعد ایک ماڈلنگ ایجنسی نے ان سے معاہدہ کیا جس سے نرس کی شہرت میں مزید اضافہ ہوا۔ تھریس پرامید ہے کہ اس کہانی سے دنیا بھر کی ان خواتین کو حوصلہ ملے گا جو گنجے پن کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں۔

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
T10 League; the board give $ 4 million by permitting 10 cricketers
Previous Post ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے
Next Post سپریم کورٹ؛ اورنج لائن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
The Supreme Court; orange line case will be decition today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.