yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

این اے 245، پی ایس 115: ایم کیو ایم کامیاب، پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت ضبط

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
bail PTI candidate
bail PTI candidate

کراچی کے ضمنی الیکشن میں قومی اور سندھ اسمبلی کی دونوں نشستوں پر ایم کیو ایم نے آسانی کے ساتھ میدان مار لیا، دونوں حلقوں میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔
کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 115 میں ایم کیو ایم کے فیصل رفیق 11 ہزار 747 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے سعید چاولہ 1368 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار کو 1100 اور ایم کیو ایم حقیقی کے امیدوار کو 700 ووٹ ملے، دونوں کی ضمانتیں ضبط ہو گئیں۔ اس حلقے میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا، ایک لاکھ 62 ہزار رجسٹرڈ ووٹوں میں سے صرف 14739 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کے حلاقے این اے 245 میں بھی ایم کیو ایم نے آسانی کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی۔ متحدہ کے کمال ملک رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے شاہد حسین دوسرے نمبر پر رہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار امجد اللہ پولنگ سے چند گھنٹے پہلے الیکشن سے دست بردار ہو کر متحدہ میں شامل ہو گئے تھے۔ یہاں بھی ٹرن آؤٹ کافی کم رہا، چار لاکھ نو ہزار 655 ووٹوں والی قومی اسمبلی کی یہ نشست ایم کیو ایم کے ریحان ہاشمی کے استعفے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ امیدواروں نے قومی اور سندھ اسمبلی کی نشستوں پر میدان مارا تو کارکنوں نے جشن منانے میں کسر نہ چھوڑی۔ انتخابی نتائج آتے ہی بڑی تعداد متحدہ کے مرکز پہنچ گئی۔ ہر کسی نے اپنے ہی رنگ میں خوشی منائی کسی نے جھوم کر کسی نے نعرے لگا کر۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی نائن زیرو پر جمع رہی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پانامہ لیکس سے بریف کیس سیاست بے نقاب ہو گئی‘ قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post پاناما لیکس: عمران خان کی چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی تجویز

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.