yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بجو نے مردہ گائے کو قبر کھود کر دفنا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

MH Kazmi April 3, 2017April 3, 2017 1 min read
Badger dug graves interred the dead cow, the video became viral
Share this:

سالٹ لیک: یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے فطرت کا ایک دلچسپ واقعہ اپنے کیمرے میں فلم بند کیا ہے جس میں ایک بجو (بیجر) کو ایک گائے کی لاش مکمل طور پر دفناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Badger dug graves interred the dead cow, the video became viral
Badger dug graves interred the dead cow, the video became viral

یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جانوروں کی لاشوں پر گزارا کرنے والے جانور مثلاً گدھ وغیرہ کی تلاش میں تھے کہ گریٹ بیسن ریگستان میں ان کے کیمرے نے ایک عجیب وغریب اور نایاب واقعہ ریکارڈ کیا۔ اس میں ایک بجو نے ایک بہت گہرا گڑھا کھود کو ایک گائے کو دفن کردیا اور اس عمل میں 5 دن لگے۔ اس کی ٹائم لیپس ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ہے جس سے بجوؤں کی عادات اور ان کی کاموں کا ایک دلچسپ پہلو سامنے آیا ہے۔ اس پر کام کرنے والے سائنسداں ڈاکٹر ایتھان فریہنر نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ہم بجوؤں کے برتاؤ سے بہت کم واقف تھے اور ایسے واقعات بہت ہی کم ریکارڈ ہوتے ہیں۔ فریہنر کے مطابق گائے اور چھوٹے جانوروں کی لاشیں خود انہوں نے جگہ جگہ چھوڑی تھیں تاکہ وہ مردار خور جانوروں پر تحقیق کرسکیں۔ جب دوبارہ چیک کیا گیا تو ایک گائے غائب تھی۔ جب اس کے پاس لگائے گئے کیمرے کی فوٹیج دیکھی گئی تو معلوم ہوا کہ پوری گائے ایک بجو نے دفنادی ہے اور یہ جانور کی طرف سے انجینئرنگ کا ایک حیرت انگیز مظاہرہ ہے کیونکہ اس کی قبر بہت باقاعدہ انداز میں کھودی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق ایک ہی بجو نے یہ سارا کام کیا۔ اس سے قبل ان کی جانب سے چھوٹے جانور مثلاً بلی اور کتوں کی لاشوں کو دفنانےکے واقعے نوٹ کئے گئے ہیں لیکن اب تک ایک چھوٹے جانور کی جانب سے خود سے کئی گنا بڑی جسامت والے جانور کی لاش دفنانے کا یہ پہلا واقعہ ہے جس کا ثبوت ویڈیو کی صورت میں موجود ہے۔ دفنانے کا مقصد یہ ہے کہ بجو اپنے کھانے کو دفناکر اسے محفوظ رکھتے ہیں اور بہت دن تک کھاتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق بجو اپنے علاقے کا بہت خیال رکھتے ہیں اور گائے دفنانے کا مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی بڑا مردار خور اس علاقے میں نہ چلا آئے۔ ماہرین نے اپنے تحقیقی مقالے میں لکھا ہے کہ اب اس عمل پر مزید غور کیا جارہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani youth won the innovations competition in the US
Previous Post پاکستانی نوجوانوں نے امریکا میں ایجادات کا مقابلہ جیت لیا
Next Post ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے مسئلے پر چین کو دھمکی دے ڈالی
Donald Trump throws threatening to China on the North Korean issue

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.