yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہوریوں کیلئے بُری خبر : بسنت کی خوشیاں ماند پڑگئیں ۔۔۔

Web Editor December 31, 2018 1 min read
Bad news for the lovers: celebrate the pleasures of Basit ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد بسنت منانے والوں کی خوشیوں پر پانی پھر گیا ہے اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پتنگ فروشوں اورپتنگ بازوں کیخلاف بھرپورکریک ڈائون کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے پتنگ بازی کی روک تھام کیلئےتمام ایس پیزسپیشل ٹیموں کومتحرک کرنے کی ہدایت کردی جبکہ یہ بھی کہا کہ پتنگ بازوں کےخلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت منانے کا اعلان کیا تھا، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ثقافتی حلقوں کی جانب سے بسنت منانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا ، اب بسنت کو فروری کے دوسرے ہفتے میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ لاہور کی سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد لاہور سمیت پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کو عروج دینے کے لیے بسنت منانے کا مطالبہ کر رہی ہے جس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بسنت کے دوران سکیورٹی کے انتظامات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تجاویز مرتب کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرائے گی۔ حکومت کی طرف سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد اس کے خلاف بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے لاہور ہائی کورٹ میں فیصلے کو چیلنج کردیا تھا۔ صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ڈور پھرنے کے واقعات سے بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،اربوں روپے کی قومی املاک کا نقصان پہنچا تھا۔ صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اختیار کیا کہ کوئی بھی ایسی تفریح جو انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنے،اس کی اجازت دینا خلاف آئین ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی عدالت حکومت کی جانب سے بسنت کی اجازت دینے کا اقدام کالعدم قرار دے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the crushing portfolio opened, such a tragic task was to criticize the whole world
Previous Post بھارتی ہٹ دھرمی کی انتہا ۔۔۔۔ کرتار پوربارڈر کھلنے کے بعد ایسا شرمناک کام کرڈالا کہ پوری دنیا سے تنقید ہونے لگی
Next Post پی پی ایس سی ملازمت 2018 (39/2018): ڈپٹی ڈائریکٹر پوسٹ میں ایس اینڈ گیڈ پنجاب پنجاب حکومت
PPSC Jobs 2018 (39/2018): Deputy Director Post in S&GAD Department of Punjab Government

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.