yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دپیکا جی مجھے اپنا مشیر بنا لو کیونکہ ۔۔۔۔۔ بھارت کے مشہور سماجی رہنما نے اداکارہ دیپکا پڈوکون کو حیران کن مشورہ دے دیا

MH Kazmi January 14, 2020 1 min read
BABA RAM DEV, OFFERED, TO, BE, ADVISOR, TO, DEPIKA PEDUKON
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی مشہور یوگا گرو رام دیو کی جانب سے بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے احتجاج میں شمولیت کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ بھارتی ویب سائٹ ’ ہندوستان ٹائمز ‘ کے مطابق گرو رام دیو نے دپیکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

 

مشورہ دیا ہے کہ ’دپیکا کو کوئی بھی بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے بھارتی سیاسی اور سماجی مسئلوں کوجاننا چاہیے، انہیں چاہیے کہ وہ میرے جیسے کسی انسان کو اپنا مشیر رکھ لیں تا کہ انہیں بھارتی مسئلوں سے متعلق اصل حقیقت اور اندرونی کہانی معلوم ہو سکے۔‘یوگا گرو رام دیو کا کہنا ہے کہ’اداکاری کے لحاظ سے دپیکا ایک مختلف مقام رکھتی ہیں، مگر انہیں ہمارے ملک کے سیاسی، سماجی اور ثقافتی مسائل کو بھی جاننا چاہیے، ان سب مسائل سے متعلق جاننے کے بعد انہیں ملک سے متعلق فیصلے لینے چاہیے۔‘رام دیو کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرِ اعظم اور وزیرِ داخلہ نے کہہ دیا ہے کہ اس نئے بل کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ کسی سے شہری حقوق چھین لیے جائیں گے، اس بل کا مقصد شہریت دینا ہے، مگر پھر بھی ابھی تک بہت سے لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔انہوں نے نئے بھارتی متنازع سٹیزن شپ بل کی حمایت کرتے ہوئے مزید کہا کہ جو لوگ نئے بل کی صحیح سے سمجھ بوجھ نہیں رکھتے، وہ بھی بھارتی وزیرِ اعظم نریندرا مودی کے خلاف نا مناسب زبان استعمال کر رہے ہیں۔

شوبز نگری سے بڑا کھڑاک۔۔۔میرے پاس تم ہو سے مشہور ہونے والی اداکارہ ’’حرا مانی ‘‘ کمرے میں ایک لڑکے کے ساتھ کیا کام کر رہی ہیں ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

رام دیو نے مزید بھڑکیاں مارتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ اس بل کی مخالفت میں اتنے پاگل ہو گئے ہیں کہ وہ ’جناح والی آزادی‘ کے نعرے لگا رہے ہیں، یہ نعرہ کہاں سے آیا ہے ؟ اس قسم کے احتجاج قومی سلامتی اور بھارت کی اصل شکل کو مسخ کر رہے ہیں، بھارت میں 2 کروڑ لوگ غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں۔واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون نے رواں ماہ 5 جنوری کو نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہونے والے بھارتی انتہا پسندوں کے خلاف مظاہروں میں شرکت کی تھی ۔اس دوران کالے لباس میں ملبوس دپیکا نے حملے کا شکار طُلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا تھا اور تقریباً 15 منٹ قیام کیا تھا۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھی سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کی بھارتی انتہا پسندوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کی بھرپور حمایت کی تھی ۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

BABA RAM DEV, OFFERED, TO, BE, ADVISOR, TO, DEPIKA PEDUKON

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
asghar khan, president, pmln, youth wing, france
Previous Post میاں نواز شریف کی صحت کیلئے پوری قوم دعا گو ہے، انشااللہ دوبارہ ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے، اصغر خان
Next Post بریکنگ نیوز: اہل یا نااہل : آصف زرداری کی ہمشیرہ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا
QUALIFIED, OR, DISQUALIFIED, FARYAL TALPUR, CASE, ENDED, WITH, COURT, VERDICT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.