yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا سے امیدواروں کا اعلان

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Awami National Party announces candidates from Khyber Pakhtunkhwa
Share this:

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چار سدہ 2 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کو این اے 31 پشاور 5 سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Awami National Party announces candidates from Khyber Pakhtunkhwaسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کو این اے 21 مردان ٹو سے ٹکٹ دیا گیا ہے اور ہری پور کی نشست این اے 14 سے ارم فاطمہ اے این پی کی امیدوار ہوں گی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 لوئر دیر ون سے زاہد خان الیکشن لڑیں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وامی نیشنل پارٹی نے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی پی کے 53 مردان سے انتخابات میں حصہ لیں گے اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پی کے 65 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 78 امیدواروں کو اب تک ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ کے دیگر 19حلقوں کے حوالے سےمشاورت کا عمل جاری ہے جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ان میں پی کے ون چترال سردار احمد خان ، پی کے 2سوات سے سید جعفر شاہ ، پی کے 3 سے کاجیر خان ، پی کے 4 سے عاصم اللہ خان ، پی کے 5 سوات سے دجی علی خان، پی کے 6سوات ٹو سے شیر شاہ خان ، پی کے 7 سوات سے وقار خان ، پی کے 9سوات تھری سے ایوب خان اشاری ، پی کے 10 اپر دیر سے گل شیر ملک ، پی کے 53مردان سے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی ، پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پی کے 65 نوشہرہ سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑرہے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی نے اب تک 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں جبکہ 19 امیدواروں کے حلقوں پر ٹکٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mysterious explosions near Kannahah, an official injured in Lahore
Previous Post لاہور میں تھانہ کاہنہ کے قریب پراسرار دھماکا، ایک اہلکار زخمی
Next Post سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا
The Supreme Court sent the bench comprising Khalid Javed Siddique case, Justice Asif Saeed Khosa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.