yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، کائرہ برادران کی سرپرستی میں مستحقین کیلئے سستا عوامی کھانا مرکز کا افتتاح کردیا گیا، حاجی شکیل قریشی

MH Kazmi April 21, 2020April 21, 2020 1 min read
Share this:

لالہ موسی، اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزماں کائرہ جنہوں نے کرونا وبا کے بارے میں حکومتی غفلت کو بے نقاب کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی تھی۔ انھوں نے اپنے حلقہ اورشہر لالہ موسیٰ سے سستے عوامی کھانا مرکز کا آغا زکردیا ہے۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ حاجی شکیل قریشی نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر کائرہ بردران اور  دوستوں کے تعاون سے میاں جی ہوٹل نزد تھانہ سٹی لالہ موسی کورونا وبا کے پیش نظر سستا عوامی کھانا مرکز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔  اس موقع پر سابق وفاقی وزیر صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوھدری قمر زمان کائرہ نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کو قابو میں لانے کیلئے بڑے پیمانے پرحکومتی اقدامات کی ضرورت ہے مگر ہم اہلیان لالہ موسیٰ کو لاک ڈائون کے سبب بھوک پیاس سے متاثر نہیں ہونے دینگے۔ انھوں نے واضح کیا کہ اب شہر لالہ موسی اور اسکے گردو نواح سے مستحق اور سفید پوش افراد 5روپے کی روٹی اور 25روپے کی سالن کی پلیٹ حاصل کر سکے گئے۔ اس موقع پر سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ خالد محمود
حاجی شکیل قریشی ۔چوھدری نوید زمان کائرہ ۔چوھدری عمران اشرف پسوال گجر ۔ملک شفیق امجد کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی

AWAMI KHIDMAT MARKAZ AT LALAMUSA INAUGURATED BY PRESIDENT PPP PUNJAB QAMAR UZ ZAMAN KAIRA
AWAMI KHIDMAT MARKAZ AT LALAMUSA BY PPP PUNJAB, HAJI SHAKIL AHMED QURESHI WITH FRIENDS
AWAMI KHIDMAT MARKAZ AT LALAMUSA BY PPP PUNJAB
AWAMI KHIDMAT MARKAZ AT LALAMUSA DUA AFTER INAUGURATION BY PRESIDENT PPP PUNJAB QAMAR UZ ZAMAN KAIRA II
AWAMI KHIDMAT MARKAZ AT LALAMUSA DUA AFTER INAUGURATION BY PRESIDENT PPP PUNJAB QAMAR UZ ZAMAN KAIRA
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آج کی سب سے بڑی خبر۔۔!! کیا شمالی کوریا کے سربراہ ’ کم جانگ ان‘ زندہ ہیں ہلاک ہوگئے؟پوری دُنیا میں ہلچل
Next Post وزیراعظم کا احساس پروگرام مکمل شفاف اورسیاست سے پاک ہے، پاکستان میں خدمت کا نیا انداز عوام کیلئے بہترین ہے، چوہدری اشفاق جٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.