سانگلہ ہل:بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بدستورجاری ،شہریوں کاشدیداحتجاج اورنعرے بازی
سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر) سانگلہ ہل اورگردونواح میں بجلی کی ظالمانہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستورجاری ہے دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیاکاروبارزندگی مفلوج ہوکررہ گئی…
