By F A Farooqi on September 8, 2017
2017, citizens, Confucius, Foundation, literacy, pakistan, prize, UNESCO’s, won
تارکین وطن

پاکستان کی سیٹیزن فاؤنڈیشن نے یونیسکو کا کنفوشیس انعام برائے تعلیم 2017 جیت لیا۔ یہ انعام خواتین اور سکول نہ جانے والی لڑکیوں کو تعلیم دینے کے اعتراف کے طور پر ہر سال دیا جاتا ہے۔ محترمہ ارینا باکووا ڈائریکٹر جنرل یونیسکونے یہ انعام سیٹیزن فاؤنڈیشن کو آج یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں منعقد ہونے […]
By F A Farooqi on September 3, 2017
asif, France, GORSI, Paris, spain, UC73
خبریں, گجرات

پیرس ۔ناصر اقبال گورسی ،مدثر اقبال گورسی، محمد شبیر مہر، محمد یوسف، محمد شاہد، میاں ظفرنے پیرس کے مشہور بزنس مین چوہدری آصف گورسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اور یونین کونسل 73 کرنانہ میں چوہدری انور گورسی کو چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کی۔ چوہدری آصف گورسی نے مزید کہہ کہ میں چیئرمین انور گورسی […]
By F A Farooqi on September 3, 2017
association, Died, France, Member, Pak, Uncle
تارکین وطن

پیرس۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے راہنما میاں ساجد گورسی ( جھنڈے والی) کے چچا جان میاں عبدالمالک ( جھنڈے والی ) جو کہ فرانس میں روآں Rouen شہر میں مقیم تھے۔ آج رضائے الہٰی سے ان کا انتقال ہوگیا ہے۔نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحوم کی وفات پر ادارہ منہاج […]
By F A Farooqi on August 30, 2017
Cooperation, education, field, forged, France, lasting, pakistan, strong
تارکین وطن

پاکستان کے سفیر برائے فرانس جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان تعلیم اور سائنس کے میدانوں میں مربوط تعلقات کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔ جس کی وجہ سے فرانس میں اعلی تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں پاکستانی طالبعلموں کیلئے دروازے کھل چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات […]
By F A Farooqi on August 14, 2017
70th, celebrate, ceremony, embassy, flag, hoisting, independence, Pakistan's, year
تارکین وطن

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقارپرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اپنے اہل و عیال کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ معین […]
By F A Farooqi on August 10, 2017
August 13, ceremony, Enclave, europe, islamabad, navy, Paris, pre-launching, Shah Nawaz, The Centurum Mall
تارکین وطن

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے ) اوور سیز پاکستانیوں کا اپنا ” دی سینٹوریم مال ” کی یورپ میں پری لانچنگ تقریب 13 اگست بروز اتوار کی شام شاہ نواز پیرس میں ہوگی۔ دی سینٹوریم مال کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر اوورسیز چوھدری محمد اعظم ، منور جٹ ، فاروق کیانی اور محمد فاروق […]
By F A Farooqi on August 9, 2017
branch, country, fast, food, opening, Paris, restaurant
تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ چین بزنس ترقی پزیر ہے، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ اور کنگ برگر کے مقابلے میں فرانس میں ” Q ” کیوک نے قدم جمائے مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند رہا۔ پچھلے دنوں انگلش چکن اینڈ چپس نے فرانس کا رخ کیا جو افریکن […]
By F A Farooqi on July 29, 2017
Azam, chudhary, France, heritage, imran khan, June, justice, killed, lahore, model, Muhammad, pakistan, Paris, shahda, Sharif family
تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ سے) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کی جانب سے متفہ طور پر نواز شریف کا نا اہل قرار پانا ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر ممبرز جے آئی ٹی عدلیہ اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ نے ایک خائن سے قوم کی جان چھڑائی اب ان شا اللہ سانحہ ماڈل […]
By F A Farooqi on July 23, 2017
Community, France, organizing, pakistan, Pakistani, proud, sports
تارکین وطن

پیرس۔ سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں مختلف کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد سے پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا تصور فرانس میں بہتر ہو رہا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کیئے گئے والی بال ٹورنامنٹ کے موقع […]
By F A Farooqi on July 11, 2017
festival, held, mango, pakistan, Paris
تارکین وطن

سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے اپنی نوعیت کے منفرد آم میلے کے دوران پاکستانی نژاد فرانسیسی سٹار شیف سلویسٹر واحد اور ان کی ٹیم کی جانب سے گذشتہ روز آم سے بنائی گئی جدید اور اعلی نوعیت کے کھانوں اور انکی شاندار پیشکش نے فرانسیسی اور بین الاقوامی مہمانوں کے دل جیت لیئے۔ شیف […]
By F A Farooqi on July 1, 2017
biggest, cultural, Ever, festival, France, Lyon, pakistan, participation, World
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

لیوں کے نائب میئر اور سفیر پاکستان معین الحق نے اب تک کے سب سے بڑے پاکستان کے سٹال کا افتتاح آج لیوں میں کیا۔ یہ میلہ ننیا بھر سے آئے ہوئے ممالک لیوں جو کہ فرانس کا دوسرا بڑا شہر ہے میں ہر سال لگاتے ہیں جس کا نام بین الاقوامی کثیر الاثقافتی میلہ […]
By F A Farooqi on June 28, 2017
comunity, condolance, Death, mother, Pakistani, raja-ali-asghar
تارکین وطن

پیرس۔(مرزا خالدبشیر) راجہ علی اصغر کی والدہ کی وفات پر فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور سیاسی جماعتوں کے صدور جنرل سیکریٹری اور کاروباری شخصیات کارکنان اور دوستوں کا اظہار افسوس ۔ماں جیسی ہستی کا نعم البدل نہیں تمام دوستوں نے ٹیلیفونک رابطے کے بعد کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ھم انکے ساتھ […]
By F A Farooqi on June 24, 2017
designing, experience, Fashion, French, houses, learn, Pakistani, should, students
تارکین وطن

پاکستان کے فیشن ہاؤسزاور فیشن ڈیزائننگ کے طلباء کو چاہئے کہ وہ فرانس کے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں وسیع تجربہ سے استفادہ حاصل کریں تاکہ وہ فیشن کی دنیا میں جدید رحجانات اور اس میں نت نئی تخلیقات سے لیس ہو کر تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی فیشن انڈسٹری کا ساتھ دے سکیں۔ ان […]
By F A Farooqi on June 20, 2017
2017, 52th, airshow, France, pakistan, Paris, participate
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان ایئر فورس کے وفد نے پیرس میں 52ویں چار روزہ ہوابازی کی نمائش میں شرکت کی جو آج سے لا بورجے پاغک دیس ایکسپوزیشن پیرس میں شروع ہے۔ اس پروقار افتتاحی تقریب میں پاکستانی وفد، سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق اور دنیا کے دوسرے حصوں سے آئے ہوئے 300 سے زائد وفود نے […]
By F A Farooqi on May 24, 2017
business, Investment, lucrative, Offers, opportunities, pakistan, trade
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانسیسی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد اور تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور کاروبار کی ترغیب دینے کیلئے فرانس کے علاقے نارمنڈی کا تین روزہ دورہ کیا۔ 17سے 19 مئی کو کیئے جانے والے دوروں کے دوران فرانس کے تین بڑے شہروں کین، ارومانچس اور […]
By F A Farooqi on May 22, 2017
alleviation, animal, heath, organization, Poverty, role, Rural, vital, World
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان جانوروں کی بیماریوں کے کنٹرول اور غربت کے خاتمے کیلئے عالمی تنظیم برائے جانوروں کی صحت کے ساتھ اپنی شراکت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات جناب سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ، سکیورٹی و ریسرچ نے او آئی ای کے 85 جنرل سیشن جو کہ آج پیرس میں منعقد […]
By F A Farooqi on May 16, 2017
France, Minister, new, prime, select
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, کالم

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں صدارتی نظام حکومت نافظ العمل ہے جو مضبوط آئینی پارلیمانی نظام حکومت کی بنیاد پر ہے۔ دونوں کا چناؤ کا طریقہ ایک سا ہے عوام ڈائریکٹ ووٹ کے زریعے پہلے صدر کا انتخاب کرتی ہے جو دو ادوار میں ہوتا ہے جیسا کہ 23 اپریل کو […]
By F A Farooqi on May 14, 2017
difficulties, French, law, new, Paris, president
تارکین وطن, کالم

تحریر و تجزیہ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد۔ قانون ساز اسمبلی جیسے پاکستان میں قومی اسمبلی کہا جاتا ہے فرانس میں ” législatives” لیجسلیٹو کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ ” législatives” لیجسلیٹو کے ممبران یعنی فرانس میں پارلیمنٹیرین کو Députée دپوتے کہتے ہیں ۔ اور ان کی تعداد 577 ہے۔ ہم کہ […]
By F A Farooqi on May 9, 2017
continue, cricket, France, pakistan, play, promote, role
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان فرانس میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا تاکہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ یہ بات سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب جس میں بڑی تعداد میں کرکٹ […]
By F A Farooqi on May 9, 2017
european, France, pakistan, Paris, tournament, volleyball
بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (نمائندہ خصوصی ) چھٹے سالانہ دو روزہ یوروپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔ ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے سینئر راہنما چوہدری مختار اورنگزیب نے کیا ۔ انہوں نے میڈیا سے […]
By F A Farooqi on May 9, 2017
2017, Emmanuel Macron, europe, France, French, La Pen, new, Paris, president
تارکین وطن, کالم

7 مئی 2017 فرانس کے لیے ایک تاریخی دن بن گیا۔ اس دن فرانسیسی تاریخ کے سب سے کم عمر صدارتی امیدوار اور پہلی بار خاتون امیدوار ون ٹو ون مقابلے میں تھے۔ 39 سالہ ایمنول ماکخوں 48 سالہ انتہائی دائین بازو کی ماغین لوپن کو 33.90 کے مقابلے میں 66.10 فیصد سے ہرا کر […]
By F A Farooqi on May 4, 2017
Emmanuel Macron, europe, France, French Election, Marine Le Pen
تارکین وطن, کالم

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راؤ خلیل احمد 3 مئی کی شام ماغین لو پن اور ایمنول ماکخوں کے درمیان فرانس کی صدرارت کے لیے آن کیمرہ دنگل ہوا جیسے فرانس کے علاوہ دنیا بھر میں دیکھا گیا دنگل کے ابتداء سے ہی انتہائی دائیں بازو ” فرنٹ نیشنل کی 48سالہ تجربہ کار خاتون سیاست دان ماغین لوپن نے 39 […]
By F A Farooqi on May 4, 2017
bilateral, enjoys, France, pakistan, Paris, trade, Trajectory, upward
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) کے 20 رکنی وفد نے آج سفارت خانہ پاکستان پیرس کا دورہ کیا۔ سفیر پاکستان جناب معین الحق نے انہیں پاکستان فرانس کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں بریفنگ دی۔ سفیر پاکستان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان گرم جوش اور مضبوط باہمی تعلقات ہیں […]
By F A Farooqi on April 28, 2017
79th, anniversary, Death, Dr. Allama, France, Iqbal, observed
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان کے قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی 79ویں برسی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، فرانس نے علامہ اقبال کے مکالے ”اسلام میں مذہبی افکار کی تعمیر نو“ کے موضوع پر ایک کانفرنس الجزائر سنٹر کے تعاون سے پیرس فرانس میں گذشتہ روز منعقد کی۔ اس موقع پر جناب کریم افراک جوکہ فرانس […]