counter easy hit

چیئرمین انور گورسی کے بھتیجے مدثراقبال گورسی اور ناصر اقبال گورسی کی چوہدری آصف گورسی سے پیرس میں خصوصی ملاقات۔

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

پیرس ۔ناصر اقبال گورسی ،مدثر اقبال گورسی، محمد شبیر مہر، محمد یوسف، محمد شاہد، میاں ظفرنے پیرس کے مشہور بزنس مین چوہدری آصف گورسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اور یونین کونسل
73 کرنانہ میں چوہدری انور گورسی کو چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کی۔ چوہدری آصف گورسی نے مزید کہہ کہ میں چیئرمین انور گورسی کے بھتیجے مدثر اقبال گورسی اور ناصراقبال گورسی جو کہ خصوصی طور پر سپین سے تشریف لائے ہیں ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

Chaudhry Asif Gorsi

Muhammad Yousaf Bajard

Muhammad Yousaf Bajard

Muhammad Shahid

Muhammad Shahid

Mudassar Iqbal Gorsi

Mudassar Iqbal Gorsi

Mehar Shabir

Mehar Shabir

Nasir Iqbal Gorsi

Nasir Iqbal Gorsi

Mian Zafar

Mian Zafar