برسلز : کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر مذمت
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامامیں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت کی سخت الفاظ…
