برطانوی سفیر کا اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، تعاون پر پاکستانی تجارتی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو خراج تحسین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا…
