yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا

MH Kazmi January 7, 2017January 7, 2017 1 min read
Australia has defeated Pakistan in the Sydney Test and white wash the series
Share this:

سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

Australia has defeated Pakistan in the Sydney Test and white wash the series
Australia has defeated Pakistan in the Sydney Test and white wash the series

سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا لئے ہیں جب کہ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کے لئے مزید 264 رنز درکار ہیں اور اس کی صرف 3 وکٹیں باقی ہیں۔ سرفراز احمد 43 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جو دوسری اننگز میں قومی ٹیم کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔کھیل کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز ایک وکٹ 55 رنز پر کیا تو اظہر علی اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں اضافہ کئے بغیر 11 رنز پر ہی ہیزل ووڈ کی گیند پر ان ہی کو آسان کیچ دے کر آؤٹ ہو گئے، بابر اعظم ایک بار پھر صرف 9 رنز بنا کر ہیزل ووڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ پہلی اننگز میں 175 رنز بنانے والے یونس خان بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 13 رنز بنا کر ناتھن لیون کا شکار بن گئے، گزشتہ روز بطور نائٹ واچ مین آنے والے یاسر شاہ نے بھی 13 رنز کے لئے 93 گیندوں کا سامنا کیا، انہیں اسٹیو اوکیفے نے آؤٹ کیا۔اسد شفیق 30 رنز بنا کر مچل اسٹارک کی گیند پر بولڈ ہوئے جب کہ کپتان مصباح الحق ایک بار پھر چھکا لگانے کی کوشش میں اوکیفے کی گیند پر لیون کو کیچ دے بیٹھے، انہوں نے 38 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہاب ریاض نے 3 چوکوں کی مدد سے 12 رنز بنائے تھے کہ اوکیفے کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کھڑے میتھیو ویڈ نے کیچ کی اپیل کی جسے امپائر نے مسترد کر دیا جس پر آسٹریلوی قائد اسٹیون اسمتھ نے ریویو لے لیا جس پر انہیں آؤٹ قرار دیا گیا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 538 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی تھی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 315 رنز بنائے تھے جب کہ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز بھی 241 پر ڈیکلیئر کر کے پاکستان کو جیت کے لئے 465 رنز کا ہدف دیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shah Rukh Khan's unique gifts to his son
Previous Post شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ
Next Post آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش
Australia's fourth consecutive whitewash against Pakistan on home ground

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.