yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

F A Farooqi August 22, 2016 1 min read
Pakistan History
Share this:
Pakistan History
Pakistan History

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی ہیں۔ایک طرف چاہے ہم اگست میں آزادی کا جشن جتنے بھی جوش و خروش ،جذبہ و جنون سے منا لیں مگر اِس آزادی کے حصول میں دی گئی لاکھوں قربانیوں کو کبھی بھی بھولایانہیں جاسکتا، ہجرت کی داستانیں اتنی دلخراش اور طویل ہیں کہ انہیں قرطاس و قلم کی زینت بنانا اِس ناچیز کیلئے مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے، جبکہ دوسری طرف اسی ماہ میں تحفظِ پاکستان کے خاطر نچھاور ہونے والیں محبانِ وطن کی جانیں یہ باور کراتیں ہیں کہ کوئی مائی کا لال اس وطن عزیز پر میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

چلیئے تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں۔۔٢٠ اگست ١٩٧١ جب نو عمر راشد منہاس پائلٹ آفیسر بننے کے بعد تیسری تنہا پرواز کے لئے نکلے تو غدار انسٹرکٹر سیفٹی فلائٹ آفیسر مطیع الرحمان نے ریڈ سگنل دے کر اس ارادے سے کاک پٹ میں داخل ہو گئے کہ طیارے کا رخ بھارت کی جانب موڑا جائیگا ۔مگر راشد منہاس نے بروقت ماری پوڑ کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے مذاحمت کی ہدایت حاصل کی۔پانچ منٹ کی کشمکش کے بعد راشد منہاس نے طیارے کا رخ زمین کی جانب کر کے شہادت کو گلے لگا کر دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ انہیں نشانِ حیدر سے نوازا گیا۔راشد منہاس نے اپنی شہادت سے چند روز قبل ہی اپنی ہمشیرہ سے اس تمنا کا اظہار کیا تھا کہ ”میں جنگی قیدی بننے سے مرجانا بہتر سمجھتا ہوں”۔ انکی مرقد پر لکھا ہے۔

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں۔۔مومن کا نشاں اور منافق کا نشاں اور
راشد کی شہادت پہ ہے اقبال کا یہ قول۔۔کرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور

Ziaul Haq
Ziaul Haq

١٧اگست ١٩٨٨ کوجنرل ضیاء الحق،آئی ایس آئی کی پوری ٹیم اوراعلی امریکی عہداروں سمیت ایک طیارہ حادثے میں شہید ہو گئے۔تادم مرگ وہ سپاہ سالار اور صدارت کے عہدوں پر فائز رہے۔دوسری جنگ عظیم کے علاوہ ،اردن کا سیاہ ستمبر اور پاک بھارت ١٩٦٥کی جنگ میں بھی شامل رہے۔انکی حکمت عملی سے سوویت یونین کو منہ کی کھانی پڑی اورگرم پانی تک رسائی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔انکے دور حکومت میں اسلامی قوانین کے حوالے سے کئی اہم پیش رفت ہوئیں۔بغیر کسی بیرونی دبائو کے ایٹمی پروگرام کا تسلسل جاری ہے ۔کشمیرمیں علیحدگی پسندی کی تحریک عروج پر رہیں جبکہ ہندوستان حکومت سکھوں کی علیحدہ ریاست کی تحریک کے آگے گٹنے ٹیکنے کے قریب پہنچ چکی تھی۔”مرد مومن۔مرد حق” کا لقب انکے سر کا تاج بنا۔انکی پراسرار موت ابھی تاریخ دانوں کے لئے ایک معمہ ہے۔فیصل مسجد کے باہر احاطے میں آسودہ خاک ہیںجہاں انکے کتبے پر نقش ہے کہ ۔۔۔

یا خدا مدد فرما کہ عاجز یعقوب۔۔اپنے دل کے ارماں پورے کر سکے
یہ عالم کل چمن کے پھولوں کو۔۔ضیاء الحق شہید کی مرقدپہ لا کے دھر سکے

اختر عبدالرحمن بھی اُسی حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے،انہیں ایک پالیسی میکراور دانشور جنرل کی حثیت سے جانا گیا، اُن شہیدوں کی ویت اہل کلیسا سے نہ مانگ۔۔قدر و قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر گوریلا وار کے تمام ہنر سے خوب واقف تھے۔قیام پاکستان کے وقت سرحد پار سے آنے والے مہاجرین کی مدد کرنے کے حوالے سے انکا نام بہت نمایاں ہے۔١٩٦٥ اور ١٩٧١ کی جنگ میں پیش پیش رہے ،افغان جنگ میں روس کو شکست دینے میں انکی کامیاب منصوبہ بندی شامل تھی۔ ان کی دفاعی خدمات کو ہر دفاعی سطح پر سراہا جاتا ہے انہیں ستارہ بسالت، ہلال امتیاز اور نشان امتیاز سے نواز گیا۔انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان پر کبھی کسی تجزیہ نگار، تاریخ دان نے تنقیدنہیں کی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل١٥اگست٢٠١٥ کو مری میں دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتقال کر گئے۔آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہے انکا شمار تادم مرگ بڑے متحرک، بااثر اور معروف پاکستانی فوجی آفسران میں ہوتا ہے۔پاک بھارت جنگ ١٩٦٥،٩٧١کے علاوہ بیٹل آف جلال آباد، آپریشن راخشک اور سویت یونین کے خلاف افغان جہاد میں شامل رہے۔انہیں انکی خدمات کے اعتراف میں ستارہ بسالت اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا ۔دشمنان وطن اور اسلام دشمن سازشوں کو بے نقاب کرنے میں کبھی بھی نہیں ہچکچاتے تھے۔سول ہو یا عسکری ہر اُس شخص کو تنقید کا نشانہ بناتے جن کے اقدامات اور بیانات انکے نقطہ نظر میں پاکستان کے حق نمیں ہ ہوتے۔ٹی وی ٹاک شو پر انکی دفاعی تجزیہ نگاری کو بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔

Shuja Khanzada
Shuja Khanzada

کرنل (ر) شجاع خانزادہ ١٦ اگست ٢٠١٥ کوڈی ایس پی حضر و سید شوکت گیلانی سمیت انیس افراد کو خود کش حملے میں شہید کر دیا گیا،شجاع پیرزادہ ١٩٨٣ میں سیاچن گلیشیرز سر کرنے والوں میں شامل تھے۔ گراں قدر خدمات کے اعتراف میں١٩٨٨ میں تمغہ بسالت حاصل کیا۔انہیں کے لئے شاعر نے لکھا ہے کہ
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں۔۔۔قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں

انکا خاندان مثبت سیاست میں بہت فعال رہا ہے۔تین بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہو ئے۔وزیر ماحولیات کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھالتے ہی انہوں نے امن و امان کے حصول کے لئے دہشتگردوں کے طرف سے ملنے والی دھمکیوں کی پروا کئے بغیر انکے خلاف کھلے عام جنگ لڑی ۔نیشنل ایکشن پلان کے لئے انہوں نے بڑی جرت مندی اور بہادری سے فرنٹ لائن پر اپنا کردار ادا کیا بھارتی ایجنسی را کی پاکستان میں کرکٹ رکوانے کے لئے کی جانے والی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ۔۔

پاکستان کی امن و سلامتی کے لئے دہشت گردوں کے خلاف جنگ فیصلہ کن مراحلے میں داخل ہو چکی ہے مگر اس جنگ میں بھی ہم کئی ہزار جانوںکا نذرانہ پیش کر چکے ہیں ۔چند روز قبل ٨اگست کو کوئٹہ میں قیامت خیز منظر ابھی بھی آنکھوں سے اوجھل ہونے کو نہیں، ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے صدر بلوچستان بار بلال انور کاسی کی میت سول ہسپتان پہنچنے پر بڑی تعداد میں انکے ساتھیوں کی موجودگی کے دوران خودکش دھماکہ میںمتعدد وکلا سمیت ٧٠ سے زائد وکلا شہید سمیت ١٢٥ سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ٨ اگست ٢٠١٣ میں بھی ایسی ہی نوعیت کا کی تخریب کاری کی گئی جب محیب اللہ کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کر دیا گیا اور بعدازاں انہیں کی نمازِ جنازہ پر خودکش دھماکہ کر کے ٣٠ سے زائد پولیس اہلکاروں اور افسران کو شہید کر دیا گیا تھا۔ا١ا گست ٢٠١٦ کو کوئٹہ شہر زرغون روڈ پرسریاب فلائی اوور کے قریب بھی دھماکہ کیا گیا۔۔۔جبکہ ویکیپیڈیا کے مطابق اگر گزشتہ چند سال کے ماہِ اگست میں قربانیوں کا مختصر ترین جائزہ لیںتو ١٥ اگست ٢٠١٤ میں کوئٹہ ایئر بیس پے حملہ کیا گیا۔

Police on Attack
Police on Attack

١٢ اگست ٢٠١٢ میں ریموٹ کنٹرولڈ بم حملے میں تین سپاہیوں نے شہادت حاصل کی۔دو اگست ٢٠٠٨ میں منگورہ سوات میں کئی پولیس اہلکار ریمورٹ کنٹرولڈ بم کی زد میں آئے۔ نو اگست ٢٠٠٨ میں ملیٹنٹ حملے میں آٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئے۔بارہ اگست ٢٠٠٨ کو بنیر میں پاکستانی ایئر فورس بس کو ٹارگٹ کیا گیا۔انیس اگست ٢٠٠٨ میں خودکش حملے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بتیس پولیس اہلکار شہید ہوئے۔اکیس اگست ٢٠٠٨کو خودکش حملے میں پاکستان آرڈیننس فیکڑی واہ کینٹ کے باہر ستر افراد شہید ہوئے۔٢٣ اگست ٢٠٠٨ کو خودکش حملے میں بیس افراد سوات میں شہید ہوئے۔٢٥ اگست ٢٠٠٨ کو راکٹ حملے میں سوات ہی میں دس افراد شہید ہوئے۔٢٦ اگست ٢٠٠٨ میں اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹائون کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر بم پھٹنے سے ٨ افراد مارے گئے۔

٢٦ اگست٢٠٠٧ میں شانگلہ ڈسٹرکٹ کے مچار ایریا میں خودکش حملے میں چار پولیس اہلکار مارے گئے۔٤اگست ٢٠٠٧ میں پارہ چنا قرم ایجنسی کے ایک بس اسٹیشن پر خودکش حملے میں نو افراد مارے گئے۔١٧، ١٨، ٢١، ٢٣، ٢٧، ٢٨،٢٩، ٣٠، ٣١ اگست ٢٠١٢ کو بھی کئی حملوں میں پاکستانیوں نے جام شہادت نوش کی۔٢٦ اگست٢٠٠٦ میں امر کے ایک متنازعہ حکمت عملی کے تحت اکبر بگٹی کو مار کر بلوچستان کے حالات کو مزید کشیدہ کر دیاگیا۔٨اگست ٢٠٠٤ میں ایک بم حملے میں جامعہ بنوریہ مدرسہ کراچی میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔٥اور٩ اگست ٢٠٠٢ میں ہونے والے بم حملے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے جبکہ ان تمام حملوں میں زخمیوں کی تعداد شہدا سے کہیں زیادہ ہے اور ان قربانیوں کا سلسلہ بھی بہت طویل ہے۔

قربانیوں پے قربانیوں کے باوجود ہماری یک جہتی دشمنانِ وطن کے منہ پر کسی زور دار طمانچے سے کم نہیں ۔ پیغام ہے کہ ہم اپنے وطن پر جاں نثار ہوتے رہیں گے مگر ہماری ایمانی قوت ہمیں کبھی منتشر اور بارود سے خوف زدہ نہیں ہو نے دے گی،انشاء اللہ تعالی ۔ شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہم عہد کرتے ہیں کہ انکے خون کا ایک قطرہ بھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔پاک فوج کے شانہ بشانہ وطن کی بقاء اور قوم کی سلامتی کے لئے آج ہر محب وطن پاکستانی کا دل تن من دھن قربان کر دینے کے پختہ عزم کیساتھ کہہ رہا ہے کہ ۔۔
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار ۔۔میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن

Haseeb Ejaz Ashir
Haseeb Ejaz Ashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Police
Previous Post اندھیر نگری چوپٹ راج، پنچاب پولیس
Next Post بول کا قصور کتنا بڑا ہے؟
BOL TV Channel

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.