yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر کوئی کہے کہ عدالت آزاد ہے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ۔۔۔۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان کا مشرف کے فیصلے پر حیران کن بیان

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
ATTORNY, GENERAL, OF, PAKISTAN, SAYS, COURTS, ARE, NOT, FREE, AND, FARE, IN, MUSHARAF, CASE
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اٹارنی جنرل انورمنصورخان نےجنرل(ر)پرویزمشرف کی سزائےموت کےفیصلےکوغلط قراردیتےہوئےکہاہےکہ اگرکوئی یہ کہے عدالت آزادہےتواِسکا یہ مطلب نہیں کہ عدالت کسی کوبنیادی حق نہ دیتےہوئےقانون کےباہر فیصلہ کرے،مشرف کیس میں منصفانہ ٹرائل کے لیے آرٹیکل 10اےسےانحراف کیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےاٹارنی جنرل انورمنصورعلی خان کاکہناتھاکہ میں کسی کے حق میں یا حمایت میں بات

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

نہیں کر رہا بلکہ قانونی نکات پر بات کر رہا ہوں،یہ کیس سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق شروع کیا گیا،سپیشل کورٹ میں ایک شخص نے شکایت درج کی جس میں کہا گیا کہ پرویز مشرف نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، شکایت کے مطابق یہ خلاف ورزی آرٹیکل 6 کے زمرے میں آتی ہے لہٰذا سابق صدر کے خلاف غداری کا مقدمہ کیا جائے،پرویز مشرف نے یہاں رہتے ہوئے اپنے اوپر فرد جرم بھی سنی لیکن وہ اس وقت بیمار اور آئی سی یو میں زیر علاج ہیں،اُن کی غیر موجودگی میں سزا دی گئی، کیا جلدی تھی فیصلہ سنانے کی؟پرویز مشرف کوسناہی نہیں گیا،قانون کہتاہےکہ ہرشخص کاٹرائل فیئر ہوناچاہیےاورٹرائل صرف فیئرہونانہیں چاہیے بلکہ نظر بھی آنا چاہیےجبکہ جس نے شکایت کی اس کو کابینہ نے اجازت نہیں دی تھی۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی ٹیم کو تبدیل کرنے کی بھی کوشش کی،حکومت نے ایک سٹیج پر اپنی ٹیم بدلنا چاہی تا کہ ماضی کی کوتاہیوں کو ٹھیک کیا جائے،سینئر وکلا کی ٹیم نےکہاکچھ وقت دیں تاکہ کیس پڑھ سکیں لیکن عدالت نے کہا ابھی دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دیں گے جبکہ کمال کی بات ہے کہ جو فیصلہ سنایا گیا وہ اب تک جاری نہیں کیاگیا۔اُنہوں نےکہاکہپرویزمشرف کوسزائےموت دینےکافیصلہ غلط ہے،میں واضح طورپرکہتاہوں کہ اِس سےزیادہ ظلم کسی کےاوپرنہیں ہو سکتا، یہ ایسی بات ہےجیسے کسی کےبنیادی حق کومکمل نظراندازکردیاجائے،بیوروکریٹس کی مقدمے میں فریق بننے کی درخواستیں بھی مستردکردی گئیں،چودھری شجاعت نےکہاکہ اِنہیں پارٹی بنایاجائےلیکن اِس سےبھی انکارکیاگیا۔اُنہوں نےکہاکہ پرویزمشرف کی عدم موجودگی میں اُنہیں سزائےموت سنائی گئی اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوبھی نہیں سنا گیا،جب کیس لگاتومیں نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو دلائل دینے کےلیے بھیجالیکن اِنہیں کہاگیاکہ آپ وفاقی حکومت کےمقررکردہ نہیں ہیں، پھروکلاکاپینل بھی تشکیل دیاگیالیکن عدالت نےوکلاکووقت ہی نہیں دیا۔اُنہوں نےکہاکہ عدالت نےپرویزمشرف کاویڈیولنک کے ذریعے بھی بیان لینے سے انکارکردیااورکہاکہ اِنہیں پاکستان لےکرآئیں۔انورمنصور خان نےکہاکہ سپریم کورٹ پاکستان کےحکم پرکیس شروع ہواتھااورپھرخصوصی عدالت بنائی گئی،جس میں سکیرٹری داخلہ نے درخواست کی یہ آرٹیکل چھ کا مقدمہ ہےاورکئی درخواستیں بھی دی گئیں کہ پرویزمشرف کےساتھ سب کو شامل کیاجائے۔اُنہوں نےکہاکہ اِس حکومت کانظریہ مختلف ہے،اِس حکومت کا نظریہ ہےکہ ہرشخص کواِنصاف ملناچاہیے،ناانصافی اِس ملک کے لیے بڑا عذاب ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف کھڑی ہوگی،کسی نے آئین کی خلاف ورزی کی تو اس کو ضرور سزا ملنی چاہیے اس میں کوئی ابہام نہیں لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ عدالت آزاد ہےتواس کامطلب یہ نہیں کہ عدالت قانون کےباہرفیصلہ کرے اورکسی کوبنیادی حق نہ دے جبکہ ہم کہتےہیں اگرفیئرٹرائل نظرنہیں آتاتوسزانہیں دی جاسکتی۔

ATTORNY, GENERAL, OF, PAKISTAN, SAYS, COURTS, ARE, NOT, FREE, AND, FARE, IN, MUSHARAF, CASE

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CENTERAL, AMEER, JAMAT E AHAL E HADEES, SAID, PEOPLE, SHOULD, ACCEPT, COURT, VERDICT, AGAINST, MUSHARAF
Previous Post فوجی ترجمان و حکام عدالتی فیصلہ تسلیم کریں کیونکہ۔۔۔۔۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کا مشرف کے فیصلے پر دبنگ رد عمل سامنےآگیا
Next Post سنئیر ادکارہ فضیلہ قاضی کا مداحوں کے لیے شاندار سرپرائز ۔۔۔۔ 20 دسمبر کو کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانئیے
FAMOUS, ACTRESS, FAZILA QAZI, SURPRISED, HER, FANS, BY, ANNOUNCING, TO, COME, ON, DIRECTION, SIDE, AND, GOING, TO, DIRECT, A, FILM

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.