yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بینڈ باجا بجانے سے منع کرنے ہر باراتیوں پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سے حملہ

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
attacked the shovels
attacked the shovels

گجرات(مرزا خرم حسنین)بینڈ باجا بجانے سے منع کرنے ہر میرج ہال مالک کا اپنے 18ساتھیوں سمیت باراتیوں پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سے حملہ باراتیوں پر فائرنگ باراتیوں نے کمروں اور میزوں کے نیچے چھپ کر اپنی جانیں بچائیں تھانہ کنجاہ پولیس نے میرج ہال مالک سمیت 5افراد کو گرفتار کر کے 18افراد پر مقدمہ درج کر لیا تفصیل کے مطابق تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین سے محمو رضوان کی بارات جامبولہ نذر حسین وڑائچ کے گھر آئی جس کیلئے بارات کی تواضع کا اہتمام مقامی میرج ہال منگووال میں کیا گیا تھا میرج ہال پر جب بارات پہنچی تو میرج ہال کے مالک نے بینڈ اور باجے بجانے سے منع کرنے پر میرج ہال انتظامیہ او باراتیوں میں لڑائی شروع ہو گئی جس پر میرج ہال کے مالک سابق ٹگٹ ہولڈر برائے صوبائی اسمبلی چوہدری طاہر محمود وڑائچ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بارات پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سمیت حملہ کر دیا اور بعد میں فائرنگ شروع کر دی جس پر باراتیوں نے میزوں کے نیچے چھپ کر اپنی جان بچائی باراتیوں پر تشدد کرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے جرم میں پولیس نے میرج پال مالک سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر کے بارہ افراد پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مقبول بٹ شہید نے کشمیری قوم کے اقتدار اعلیٰ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،سردار شوکت علی کشمیری
Next Post پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.