yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

Web Editor May 8, 2018May 8, 2018 1 min read
Attack on Ahsan Iqbal; JIT begins investigations; 8 suspects arrested
Share this:

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جے آئی ٹی کے ارکان نے نارروال کے علاقے میں جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور Attack on Ahsan Iqbal; JIT begins investigations; 8 suspects arrestedعینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کیے جب کہ احسن اقبال کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات بھی لیے اور ملزم کے ساتھ آنے والے شخص کی نقل و حرکت جاننے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب جے آئی ٹی بننے کے بعد پولیس مزید متحرک ہوگئی اور پنجاب کے متخلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، زیر حراست ملزمان کا تعلق مذہبی جماعت سے بتایا جارہا ہے اور انہیں تھانہ سٹی ، صدر ، کوٹ نیناں ، نور کوٹ اور شاہ غریب میں تفتیش کے لئے رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب شکرگڑھ سے مذہبی جماعت کے مقامی رہنما علامہ قاسم کا کہنا ہے کہ پولیس نے بلاجواز ہمارے درجن کے قریب کارکنان کو گرفتار کیا جو قابل مذمت ہے۔

احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت نے 5 رکنی جے آئی ٹی (جوائنٹ انوسٹی گیشن ) تشکیل دی تھی، جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن وقاص نذیرہیں جب کہ ممبران میں آئی ایس آئی کے نمائندے بھی شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
vNawaz Sharif is speaking the language of Modi against Pakistan, Imran Khan
Previous Post سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان
Next Post اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش
The Japanese prime minister sweets in the shoes of the Israeli prime minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.