yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کوئی کرپشن ایک ارب سے کم نہیں، احتساب کو انتقام کہنا ملک و قوم کےساتھ زیادتی ہے، عاطف مغل

Web Editor January 10, 2019January 10, 2019 1 min read
Atif Mughal, VICE, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Share this:

کوئی کرپشن ایک ارب سے کم نہیں، احتساب کو انتقام کہنا ملک و قوم کےساتھ زیادتی ہے، عاطف مغل

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر عاطف مغل نے احتساب پر انگلی اٹھانے والوں کو سختی سے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ درباریوں سے خود بیوروکریسی اور سابق حکمرانوں اوران کے مالشیوں پالشیوں تک کسی کی کوئی کرپشن ایک ارب سے کم نہیں، احتساب کو انتقام کہنا ملک و قوم کےساتھ زیادتی ہے. لٹیرے سیاست دانوں کے خلاف کوئی انتقام نہیں بلکہ ملک و قوم کو لوٹنے کا احتساب ہو رہا ہے ۔ عوام کو لوٹنے والے سابق حکمران مالا مال ، عوام کنگال اورپاکستان معاشی بحران کا شکار ہے ۔ جس کے ذمہ دار سابق حکمران اور ان کے درباری ہیں ، جنہوں نے قومی خزانے کو باپ کی جاگیر سمجھ کر بے دردی سے لوٹ کر قوم کو مقروض بنا دیا ہے ، جس کی وجہ سے پاکستان آج مسائلستان اور معاشی بحران میں مبتلا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو مایوس ہونے اور نہ ہی فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کی ترقی اور قوم کی خوش حالی کے لیے دن رات اپنے مشن پر گامزن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کرپٹ اور لوٹ مار کرنے والوں سے قوم کی پائی پائی کا حساب لیا جائے گا ۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں لٹیرے سیاست دانوں اور کرپشن میں ملوث افراد کے ساتھ نہ ہی کوئی ڈیل ہو گی اور نہ ہی انہیں ڈھیل دی جائے گی ۔

Atif Mughal, VICE, PRESIDENT, PTI, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
babar mughal, PRESIDENT, AWAMI MUSLIM LEAGUE, FRANCE
Previous Post  پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ابرارکیانی، ملک وجاہت اور افضان نواز کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، بابر مغل  
Next Post   بلاول بھٹو زر داری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنا عدالت عظمی کی توہین ہے، سید ظفر شاہ
syed zafar abbas, EX-PRESIDENT, PPP, GERMANY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.