yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

اسپین میں موبائل ورلڈ کانگریس کا آغاز

Yesurdu February 23, 2016 1 min read
Share this:
At the Mobile World
At the Mobile World

بارسلونا….. اسپین کے شہر بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔
بارسلونا میں 25فروری تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں جدید اور نت نئی مصنوعات نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں ۔اس برس کانگریس کا موٹو ہے ۔۔ موبائل سب کچھ ہے موبائل ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اب شاید انسان اس سے جدا ہونے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ۔ادھر روائتی موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے رجحانات بھی بدلتے جا رہے ہیں ۔اسمارٹ فونز کی بہتات کی وجہ سے مختلف کمپنیوں میں مقابلے کی ایک نئی فضا بھی پیدا ہو چکی ہے ۔صارفین اب اسمارٹ ڈوائسز کو فون کرنے کی بجائے گیمز اور دیگر مقاصد کے لئے زیادہ استعمال کر رہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف کمپنیاں اب نئی نئی اختراعات کا سہارا لے رہی ہیں ۔اس صورتحال میں بارسلونا میں ہونیوالی جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس کا مقصد موبائل انڈسٹری میں ہونے والی ترقی اور جدت کے علاوہ صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات اور نئے مواقع کے تناظر میں اس ٹیکنالوجی کا جائزہ لینا ہے ۔کانگریس میں نہ صرف نت نئی مصنوعات متعارف کرائی جارہی ہیں بلکہ مختلف کمپنیوں کے نمائندے موبائل صنعت میں مزید ترقی اور شراکت داری کے لئے ملاقاتیں بھی کرتے ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ویانا : ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں
Next Post ترک فوج کا کرد جنگجوئوں کیخلاف کریک ڈائون، 14 ہلاک

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.