yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

Web Editor March 12, 2018 1 min read
ASMA, MURDER, CASE, BROTHER, OF, ASMA, REJECTED, POSSIBILITY, OF, SALVATION, BETWEEN, MURDERERS
Share this:

ASMA, MURDER, CASE, BROTHER, OF, ASMA, REJECTED, POSSIBILITY, OF, SALVATION, BETWEEN, MURDERERS کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد اللہ آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے پاکستان منتقل کیا گیا جہاں اسے خیبرپختونخوا پولیس نے حراست میں لیا۔مقتولہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں جس کے باعث ہمارے لیے سیکیورٹی مسائل ہیں لیکن کیس میں ہمیں کوئی راضی نامہ نہیں کرنا اور اس کے قاتل کو بھی معاف نہیں کریں گے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم نےظلم کیا لہٰذا اس کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ چلایاجائے۔عمران کا کہنا تھا کہ کوہاٹ میں کیس چل رہا ہے اور یہاں ہم پر دباؤ ہے لہذا عدالت سے گزارش ہے کہ ہمارا کیس کوہاٹ سے کہیں اور منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ مجاہد آفریدی ہراساں کرنے کے ساتھ میری بہن کو دھمکیاں بھی دیتا تھا اور مجاہد نے عاصمہ کو دھمکی دی تھی کہ آپ کے گھر میں گرنیڈ پھینکیں گے۔عمران کا کہنا تھا کہ ہمارا آفریدی قوم سے کوئی تنازعہ اور گلہ نہیں کیوں کہ یہ ملزم کا انفرادی فعل تھا جس کی سزا اسے ملنی چاہیئے۔

عاصمہ رانی قتل کیس

28 جنوری کو کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو رشتہ نہ دینے پر مجاہد آفریدی نامی شخص نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے لڑکی جاں بحق ہو گئی تھی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ بھی طلب کی تھی۔عاصمہ کے قتل میں نامزد ملزم صدیق آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ مرکزی ملزم مجاہد آفریدی بیرون ملک فرار ہوگیا تھا جس پر کے پی کے پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
DRONE, ATTACK, IN, AFGHAN, PROVINCE, NANGARHAR, 6, DAESH, MEMBERS, KILLED
Previous Post افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک
Next Post سید حسین شیرازی ولد صادق شیرازی کی گرفتاری اور ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف فتوے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.