yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب

Web Editor May 31, 2019 1 min read
Ask the written answer from the Ministry of Law and the Finance Ministry
Share this:

Ask the written answer from the Ministry of Law and the Finance Ministryاسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ضمنی گرانٹس میں ترمیم کے بل پروزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب کر لیا، یہ بل سینیٹر شیری رحمٰن کی جانب سے ایوان میں پیش کیا گیا تھا،قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا

سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 84 میں ترمیم کی جائے اور پارلیمنٹ کی پیشگی منظوری کے بغیر ضمنی گرانٹس منظور نہ کی جائے گزشتہ 600 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظورکی گئیں،ضمنی گرانٹس صرف ایمرجنسی صورتحال میں استعمال ہوتی ہیں،سرکاری ادارے اپنے اضافی اخراجات سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے پورے کررہے ہیں، 600 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس دنیا میں کہیں استعمال نہیں ہوتیں،سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے اس حوالے سےکچھ وقت مانگ لیا،سینٹر میاں عتیق شیخ نے ایوان میں متعارف کرائے گئے دو بلز پر قائمہ کمیٹی میں غور کیا گیا،سینیٹر میاں عتیق شیخ نے ایک بل چیک بونس ہونے سے متعلق ترمیم کا بل پیش کیا جس میں موقف اختیار کیا کہ چیک لینے والے شخص کو بھی تحفظ دیا جائے، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ یہ بل فوجداری قانون سے متعلق ہے لہذا اس کو قائمہ کمیٹی قانون میں بھیجا جائے جس پر سینیٹر میاں عتیق شیخ نے یہ بل واپس لے لیا دوسرے انسداد منی لانڈرنگ سے متعلق بل پر غور کیاگیا جس میں ترمیم کی تجویزدی گئی ہےکہ پولیس کو بلاوارنٹ منی لانڈرنگ کرنیوالے کی گرفتاری کا اختیار دیا جائے جس پر چیئرمین کمیٹی نےکہا کہ منی لانڈرنگ سے متعلق قانون میں ترمیم ہونی چاہئے لیکن اس ترمیم سے پولیس کو بہت زیادہ اختیار مل جائیں گے اور وہ اس کا غلط استعمال کرے گی جس پر سینٹر میاں عتیق شیخ نے بل واپس لے لیا

سینیٹر غو ث محمد خان نیازی کے کمپنیز ایکٹ 2019 میں ترمیم کے بل پر بھی غور کیا گیا جس میں ترمیم تجویز کی گئی کہ کمپنیوں کے چھوٹے شیئر ہولڈرز کو لازمی شیئرز کی قسط جاری کرنے کا پابند کیا جائے جس سے ایس ای سی پی نے مخالفت کی،ایس ای سی پی حکام کا موقف تھا کہ کمپنیوں کو اختیار ہے کہ اپنے شیئرز کے منافع کو شیئرز ہولڈرز کو دے یا سرمایہ کاری کرے اگر کوئی شیئر ہولڈر یہ سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہورہی تو وہ ایس ای سی پی میں درخواست دے سکتا ہے ، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایس ای سی پی اور سینٹر غوث محمد خان نیاز ی مل کر مشاورت کریں ، سینٹر میر کبیر محمد شاہی نے کہا کہ بلوچستان کے کوٹے پر پوری طرح سے عملدرآمد نہیں ہو رہا بعض محکموں میں بالکل بھی بلوچستان سے کوئی ملازم نہیں اور بعض میں یہ کے کوٹے 6فیصد میں بھی کمی کی گئی ہے، چیئرمین کمیٹی سینٹر فاروق ایچ نائیک نےوزارت خزانہ سے جواب طلب کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sentences on Spy to army officers
Previous Post فوج کے اعلیٰ افسروں کو جاسوسی پر سزائیں
Next Post میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی
If I walked from Peshawar to Karachi then the situation would be in front of you

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.