yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Ask the guards to remove the Ministerial Finance from the Standing Committee meeting
Share this:

اسلام آباد: چئیرمین قائمہ کمیٹی قاسم نون نے تلخ کلامی پر وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کو اجلاس سے نکالنے کے لئے سیکیورٹی گارڈز کو طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و تحریک استحقاق کا اجلاس  قاسم نون کی زیرِ صدارت ہوا۔ Ask the guards to remove the Ministerial Finance from the Standing Committee meetingاجلاس میں آئی جی اسلام آباد، آئی جی سندھ، خیبرپختوانخوا اور بلوچستان پولیس حکام بھی شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں ارکانِ پارلیمنٹ کی  سیکیورٹی سے متعلق تحریک کا جائزہ لیا گیا۔ سلمان بلوچ کے خلاف اعجاز جکھرانی کی تحریک استحقاق بھی ایجنڈے میں شامل تھی جب کہ وزیرِمملکت برائے خزانہ رانا افضل نے بھی سابق ڈی سی اور فیصل آباد کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرارکھی تھی۔

قاسم نون نے رانا افضل کی تحریک استحقاق پر رانا افضل سے کہا ہے کہ سابق ڈی سی او فیصل آباد آپ سے معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ رانا افضل نے جواب دیا کہ معافی مانگنا قانونی نکتہ نہیں، قاسم نون نے کہا کہ میں معاملہ نمٹا رہا ہوں، بس آپ خاموش ہوجائیں میں لوگوں کو ٹانگ نہیں سکتا۔

وزیرِمملکت نے قاسم نون سے کہا کہ آپ لوٹے ہیں، مجھے آپ کے ساتھ بیٹھنا ہی نہیں چاہئے تھا،  آپ نے اپنے کردار کو مزید داغدار کردیا ہے۔  چیئرمین کمیٹی اور وزیرمملکت کی تلخ کلامی جھڑپ تک جاپہچنی جس پر قاسم نون نے سیکیورٹی کو طلب کرلیا اور اجلاس سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا، جس پر وزیرمملکت رانا افضل کمیٹی چیئرمین کمیٹی کو گالیاں دیتے ہوئے کمرے سے باہر نکل گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
American aggression and overwhelmed questions on Syria
Previous Post شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات
Next Post تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ
I can be able to announce the names of Muttahida Qaumi Movement's Prime Minister, Khursheed Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.