yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آصٖف زرداری کے رائٹ ہینڈ کی پلی بارگین ۔۔۔۔ زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں ، ناقابل یقین اعلان کر دیا

MH Kazmi September 6, 2019 1 min read
Asif Zardari's Right Hand Plate Bargain ... Zartaj Gul also arrived in the field, making an incredible announcement
Share this:

Asif Zardari's Right Hand Plate Bargain ... Zartaj Gul also arrived in the field, making an incredible announcement

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اومنی گروپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے والوں نے اب جب مان لیا کہ کیسے انہوں نے سندھ کے غریب عوام کو لوٹا تو اچھا ہے پیسے واپس قومی خزانے میں آئیں، مسئلہ کشمیر کو ماضی میں دنیا میں اتنا اجاگر نہیں کیا گیا جتنا موجودہ حکومت نے کیا ہے، کشمیر کے معاملہ پر اپوزیشن کے کچھ لیڈروںکا رویہ افسوسناک ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں زرتاج گل نے کہا کہ اومنی گروپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے والوں نے اب جب مان لیا کہ کیسے سندھ کے غریب عوام کو لوٹا ہے، یہ اچھا اقدام ہے اب یہ لوٹے ہوئے پیسے واپس قومی خزانہ میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ میں اس بات پر تفصیل سے کہا گیا کہ پلی بارگین کے ذریعے قومی مجرم پیسہ دے کر اپنے آپ کو بچا لیں، یہ ہمیں قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے معاملہ پر اپوزیشن کے کچھ لیڈرز کا رویہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے جو کشمیریوں سے یکجہتی دکھانے کی بجائے سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا معاملہ کبھی دنیا میں اتنا اجاگر نہیں ہوا جتنا اس حکومت نے کیا ہے، ماضی کی حکومتوں کی مجرمانہ غفلت اور ناکامیوں نے بھارت کے کیس کو مضبوط کیا لیکن اب حکومت پوری دنیا میں کشمیریوں کا مقدمہ بخوبی لڑ رہی ہے جبکہ اپوزیشن اب بھی کشمیر کا سچا ساتھ دینے کے بجائے سیاست میں مصروف ہے۔ زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کو پارلیمان کی پیشرفت سے غرض نہیں، ان کو صرف اپنے بدعنوان لیڈرز کے پروڈکشن آرڈر کی فکر ہوتی ہے ۔ ساتھ دینے کے بجائے سیاست میں مصروف ہے۔ زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کو پارلیمان کی پیشرفت سے غرض نہیں، ان کو صرف اپنے بدعنوان لیڈرز کے پروڈکشن آرڈر کی فکر ہوتی ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Interview of former US Secretary of Defense James Mattis, making amazing claims
Previous Post سابق امریکی سیکرٹری دفاع جیمز میٹس کا انٹرویو، حیرت انگیز دعوے کردیئے
Next Post عوامی تحریک کا وفد سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس کونسا اہم پیغام لے کر پہنچ گیا؟ ناقابل یقین تفصیلات
What is the key message that the delegation reached the Speaker Punjab Assembly? Incredible details

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.