yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آصف زرداری کا پاک فوج سے متعلق بیان، پیپلز پارٹی نے توثیق کر دی

Yes 1 Webmaster June 18, 2015 1 min read
Asif Zardari
Share this:
Asif Zardari
Asif Zardari

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے پاک فوج سے متعلق بیان کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے آصف زرداری کو ہر قسم کے حالات کا مل کر مقابلہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چودھری احمد مختار کا کہنا تھا کہ اس طرح کے بیانات پہلے ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو بھی دیتی رہی ہیں اور ایسی لڑائیاں لڑتے رہے ہیں۔ ہم نے نہ پہلے بیان واپس لئے اور نہ اب لیں گے۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر لڑنا ہے تو ڈٹ جائیں پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے آصف زرداری کے بیان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین اور شریک چیئرمین کو حکومت سے بات چیت کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کو کراچی میں رینجرز آپریشن، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں انتخابات میں شکست پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ملک بھر میں پارٹی کی تنظیم سازی کے طریقہ کار پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی تقریر کے ایک خاص حصے کو میڈیا میں زیر موضوع بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ”ریاست کے تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کریں۔ آصف زرداری کے بیان کا مطلب بس اتنا ہی لیا جائے۔

انہوں نے وزیراعظم ہاؤس یا کسی اور کے بیان پر غور نہیں کیا۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ رینجرز کو صوبائی حکومت کے کہنے پر بلایا گیا لیکن کیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں چھاپہ کیا رینجرزکے اختیارات سے تجاوز نہیں ہے؟۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
General Raheel Sharif and Sergey Naryshkin
Previous Post دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان
Next Post مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی
Ramadan Ceremony Holland

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.