yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کو آنکھیں دکھانے والے سب پہ بھاری آصف زرداری اپنی اوقات پر آگئے ، ڈاکٹر شاہد مسعود نے قوم کو بریکنگ نیوز دے دی

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Asif Zardari arrives at his times with eyes on Imran Khan, Dr Shahid Masood gives breaking news to the nation
Share this:

Asif Zardari arrives at his times with eyes on Imran Khan, Dr Shahid Masood gives breaking news to the nation

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ بلاول سیاست میں ٹھیک ہیں۔ میرے سے پیسے لو اور میری جان چھوڑ دو۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری وزیراعظم عمران خان کا فارمولا مان چکے ہیں۔اور کہہ رہے ہیں کہ جس نے جتنا جتنا کھایا ہے اس کو پکڑو، مارو،اندر ڈالو جو کرنا ہے کرو۔ میرے سے پیسے لو اور میری جان چھوڑ دو۔ بلاول سیاست میں ایکٹو ہے بس سب ٹھیک ہے میری جان چھوڑ دو۔ جب کہ دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرنے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی اچھی خبر سنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو آج یعنی جمعرات کے روز پمز ہسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اب سابق صدر آصف علی زرداری کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال لایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پیپلزپارٹی نےآصف علی زرداری اورنواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان کیا تھا جبکہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ دونوں رہنماؤں کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاسی قائدین کو طبی سہولیات نہ دینا انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ اراکین قومی اسمبلی پیپلز پارٹی قادر پٹیل، آغا رفیع اللہ اور جاوید شاہ جیلانی نے کہا تھا کہ آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کیا جائے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرے ۔ انہوں نے کہا کہ نیازی اینڈ کمپنی سیاسی مخالفت کو دشمنی میں تبدیل نہ کرے۔ قادر پٹیل آغا رفیع جاوید شاہ جیلانی نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے آصف زرداری کو جھکایا نہیں جا سکتا

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: The IMF program for Pakistan enters the most dangerous phase - what's going to happen soon? Latest news
Previous Post بریکنگ نیوز: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام خطرناک ترین مرحلے میں داخل ۔۔۔جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر
Next Post بریکنگ نیوز: مشہور زمانہ کمپنی نے پاکستان میں 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Breaking News: The well-known company announces $ 450 billion investment in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.