yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان

MH Kazmi October 13, 2017October 13, 2017 1 min read
Asif, Ali, Zardari, is, the, disease, of, Country
Share this:

آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان

Asif, Ali, Zardari, is, the, disease, of, Country
PTI Chief , Imran Khan

پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ملک کے سب سے بڑے ڈاکو اور بیماری ہیں۔

پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ معجزہ ہے کہ آصف زرداری جیسے لوگ بھی کرپشن اورکرپٹ لوگوں  کی بات کررہے ہیں، وہ پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہیں اورسب سے بڑے ڈاکو ہیں۔ سابق صدر اور ان کی بہن  فریال تالپور نے مجھ پر ایک ایک ارب روپے کا حرجانہ کیا ہوا ہے کیوں کہ میں ان کی عزت نہیں کرتا، میں صرف سچ بولتا ہوں اور بتارہا ہوں کہ اب میں سندھ میں جاؤں گا اور وہاں کے لوگوں کو خوف کی زنجیروں سے آزاد کراؤں گا اورآئندہ سندھ سمیت پورے ملک میں حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔

Ad:

عمران خان کا کہنا تھا کہ پورے ملک سے غریب لوگ بیرون ملک نوکری کے لئے جاتے ہیں کیوں کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے ہرسال 10 ارب ڈالر بیرون ملک جاتا ہے اور آصف زرداری اور نوازشریف جیسے لوگ ملک کا پیسہ چوری کرکے بیرون ملک لے جا کر وہاں جائیدادیں اور فیکٹریاں بناتے ہیں اور پھر یہی پاکستانی وہاں جاکر ان کے نوکر بنتے ہیں۔ یہ سارا پیسہ اگر پاکستان میں خرچ ہوتو یہاں فیکٹریاں و یونیورسٹیاں بنیں گی لیکن یہاں کا پیسہ جب باہر چلا جاتا ہے تو ہمیں ملک چلانے میں مشکل پیدا ہوتی ہے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑتا ہے اور ہماری عزت نہیں رہتی، کیوں کہ سب جانتے ہیں ہم بھیک مانگ کرگزارہ کرتے ہیں، اور پھر قرضوں کی قسطیں واپس کرنے کے لئے عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔

https://youtu.be/24MBDlCS3go

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
No, technocrat, or, other, government, by, shortcut, can, run, the, country
Previous Post ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم
Next Post نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
Nab, References, hearing, in, Nab, court, implementation,, of, criminal, procedure, could, not, completed, because, of, conflict, in, court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.