yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن, خطرناک ویڈیو منظر عام پر

Web Editor November 14, 2017November 14, 2017 1 min read
Asian women adopt unique and dangerous Jatts to make their nose beautiful
Share this:

جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Asian women adopt unique and dangerous Jatts to make their nose beautifulاس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے سلیکون پیچز پر مشتمل ہے جن کی لمبائی دو سے تین سینٹی میٹر ہے اور انہیں فکس رکھنے کےلیے دو ہک یا آنکڑے بھی دیئے گئے ہیں۔

ان پیچوں کو ناک میں احتیاط سے 45 درجے کے زاویئے پر پھنسایا جاتا ہے اور ناک فوری طور پر خوبصورت شکل اختیار کرلیتی ہے جس کےلیے مہنگی سرجری اور اخراجات کی ضرورت نہیں رہتی۔ سب سے پہلے دو سال قبل یہ رجحان جنوبی کوریا میں دیکھا گیا اور اس کے بعد مشرقی ایشیا کے دیگر ممالک میں بھی خواتین نے اسے اپنا کر چہرے کو دلکش بنارہی ہیں۔

نوز لفٹ سے کئی طرح کے ناکوں کو سیدھا رکھا جاسکتا ہے لیکن یہ تمام ناکوں کو علاج اس سے ممکن نہیں بالخصوص بہت چپٹی ناک، اوپر کی جانب گھومی ہوئی ناک، اور بلبلہ نما نتھنوں کو اس سے بمشکل ہی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن نوز لفٹ کے ذریعے صرف تیس سیکنڈ میں ناک کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

nosemain-1510507055تاہم ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بار بار یہ پیچ ناک میں لگانے اور نکالنے سے ناک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی مکوائری یونیورسٹی کے پروفیسر رچرڈ ہاروے کہتے ہیں کہ ایک جانب تو ناک میں ٹھوس شے ڈالنے سے زخم ہوسکتے ہیں اور دوسری جانب بار بار نرم ہڈی کو پھیلانے اور سکیڑنے سے بھی ناک ٹیڑھی ہوسکتی ہے۔ گزشتہ برس تائیوان میں ایک خاتون کا پیچ ناک میں ٹوٹ کر پھنس گیا تھا اور انفیکشن سے ان کی ناک کٹتے کٹتے رہ گئی تھی۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ نوزلفٹ کا انفیکشن دماغ کے اندر پہنچ کر اسے نقصان پہنچاسکتا ہے۔ ڈاکٹروں نے خواتین کو خبردار کرتے ہوئے ناک کو ہموار بنانے والے اس فوری طریقے سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif challenged decision about to combine three references
Previous Post نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا
Next Post اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے
Federal Finance Minister Ishaq Dar decided to resign

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.