yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ایشیا کپ ، پاکستان معمولی مجموعے پر ڈھیر،بھارت5وکٹ سے فتح یاب

Yesurdu February 28, 2016 1 min read
Share this:
Asia Cup: Pakistan bowled
Asia Cup: Pakistan bowled

ڈھاکا……ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نےپاکستان کو6وکٹ سے ہرادیا،پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے گئی اورپوری ٹیم 83رنز کے مجموعے پر ڈھیر ہو گئی ۔
پاکستان کی جانب سے دیئے جانے والے معمولی 84رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کوابتداء میںتین وکٹوں کا نقصان ہوا،پاکستان کے محمد عامر نےتین وکٹیں حاصل کرکے سنسنی مچائی تاہم ویرات کوہلی اوریووراج سنگھ نے ٹیم کو سنبھالااور بھارت کا اسکور76رنز تک پہنچا دیا اس موقع پرمحمد سمیع نے متواتر دو وکٹیں حاصل کر کے مایوس پاکستانیوں کی مایوسی کوکچھ کم کرنے کی کوشش کی ۔تاہم بھارت نے16ویں اوور میں 84رنز کا ہدف5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو نہ صرف شکست دے دی بلکہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پر اپنی برتری کی روایت کو بھی برقرار رکھا۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے3اور محمد سمیع نے 2وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ،پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے ایک اور دل شکن داستان رقم کرتے ہو ئے 83رنز کے حقیر سے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔ایک موقع پر پاکستان اپنے کم سے کم اسکور74رنز سے بھی دورنظر آرہا تھا اس موقع پر سرفرا حمد کی25رنز کی اننگ نے اس صورت حال سے پاکستان کوبچالیا۔سرفراز احمد25،اورخرم منظور10رنز کے ساتھ ڈبل فیگر میں داخل ہو سکے ،پاکستان کے بقیہ آٹھ بیٹسمین ڈبل فیگربھی حاصل نہ کرسکے ۔بھارت کی جانب سے پانڈیا نے3وکٹیں اور جدیجا نے 2حاصل کیں، اشیش نہرا ،جسپیت بمرا،یووراج سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔بھارت کے ویرات کوہلی کو 49رنز کی شاندار اننگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکی سائیکلسٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Next Post شاہ رخ اور ماہرہ خان کی فلم رئیس کا نیاٹریلر جاری

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.